Asif Khan — Creator Profile — TopicLogs
☰

Asif Khan
@asifkhan
3Topics Created
37Approved Logs
0Topic Followers
ا Added to پی ٹی آئی کی کرپشناے ڈی پی میں 9 ارب کے ٹھیکے
خیبر پختونخوا کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) میں تقریباً 9 ارب روپے (بالکل ٹھیک 8.92 ارب روپے) کے ٹھیکوں کا جو معاملہ حالیہ دنوں میں سامنے آیا ہے۔ یہ خیبر ضلع میں 71 ترقیاتی…
ج Added to خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی بدترین کارکردگی اور کرپشنجنگلات کی بےدریغ کٹائی کی ویڈیو
یہ ایک اور ویڈیو ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں جنگلات کو کس بےدریغ طریقے سے کاٹا گیا ہے۔ درخت لگانے کا نعرہ لگا کر درختوں کا صفایا کر دیا گیا۔
ف Added to جے یو آئی کی کرپشن، دین فروشی اور پاکستان دشمنیفضل الرحمن کے خون میں الکوحل
سال 2013 میں جاوید چوہدری کے پروگرام میں اس وقت کے پی ٹی آئی راہنما فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی راہنما حافظ حمداللہ کو چیلنج کیا کہ فضل الرحمن کا بلڈ ٹسٹ کروائیں۔ اگر اس میں…
م Added to جے یو آئی کی کرپشن، دین فروشی اور پاکستان دشمنیمولانا حذیفہ شاکر کی شراب پیتے ویڈیو
مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے کوٹ ادو کے جنرل سیکرٹری مولانا حذیفہ شاکر کی شراب پیتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ لوگوں نے اسکو اے آئی کے لیے چیک کیا لیکن اس چیک میں ویڈیو اصل…
ت Added to ایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردیتاجر ایکشن کمیٹی کی دہشتگردانہ کاروائیوں سے تنگ
یہ تاجر کہہ رہا ہے کہ ایکشن کمیٹی والے دن دھاڑے فائرنگ کرتے ہیں۔ کسی کو بھی مارتے اور دھمکاتے ہیں۔ دکانیں بند کرواتے ہیں۔ ہم لوگ ان سے سخت تنگ ہیں۔
2 Added to جے یو آئی کی کرپشن، دین فروشی اور پاکستان دشمنی26 ویں آئینی ترمیم کے عوض پلاٹس
فضل الرحمان ابتدا میں 26ویں آئینی ترمیم کی حمایت کے لیے راضی نہیں تھے، بعد میں بھاری مالی/پراپرٹی فوائد کے عوض راضی ہوئے۔ ملک ریاض نے دبئی میں انہیں تقریباً 5 ارب روپے دیے، جن سے…
1 Added to جے یو آئی کی کرپشن، دین فروشی اور پاکستان دشمنی1 ارب روپے فی سینیٹر
رپورٹس کے مطابق مفتی ابرار تین بزنسمینوں کا ایک کنسورشیم بنایا۔ جنہوں نے سینیٹر کی سیٹ کے بدلے فضل الرحمن کو ایک ایک ارب روپے ادا کیے۔ اس کنسورشیم میں سینیٹر دلاور، سینیٹر احمد اور…
5 Added to جے یو آئی کی کرپشن، دین فروشی اور پاکستان دشمنی5 ہزار نوکریاں بیچ دیں
تحقیقاتی اداروں کی رپورٹ کے مطابق فضل الرحمن کا بیٹا اسد محمود جب پی ڈی ایم کی پہلی حکومت میں وزیر مواصلات بنا تو اس نے مختصر عرصے میں کم و بیش 5 ہزار سرکاری نوکریاں فروخت کیں۔ ہر…
پ Added to خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی بدترین کارکردگی اور کرپشنپی ٹی آئی دور میں درختوں کی بےدریغ کٹائی
مختلف رپورٹس کے مطابق عمران خان کے دور میں پختونخوا میں جتنے درخت اور جنگلات کاٹے گئے اتنے پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں کٹے گا۔ زیادہ تر کٹائیاں مالم جبہ جیسے سیاحتی مقامات پر…
ص Added to جے یو آئی کی کرپشن، دین فروشی اور پاکستان دشمنیصدف احسان کا معاملہ
جے یو آئی نے مخصوص نشتوں پر صدف احسان نامی ایک خاتون کا نام جمع کروایا۔ الیکشن کمیشن نے انہیں نوٹیفائی کردیا۔ جو وہ منتخب ہوگئیں تب جے یو آئی نے کہا ہم نے غلط نام جمع کروایا تھا یہ…
6 Added to پی ٹی آئی کی کرپشن6 ارب روپے گندم کرپشن سکینڈل
سال 2024 میں پنجاب سے سستے داموں گندم خریدی گئی اور خیبر پختونخوا میں مہنگے داموں فروخت کی گئی جس کا 6 ارب روپے منافع پی ٹی آئی کے کچھ بڑوں نے آپس میں بانٹ لیا۔ 2024 میں خیبر…
ا Added to پی ٹی آئی کی کرپشناضا خیل میں 1730 میٹرک ٹن گندم کی چوری
اضاخیل گندم سکینڈل نوشہرہ (خیبر پختونخوا) کے سرکاری گندم گودام (نیشنل ریزرو سینٹر) سے متعلق دو بڑے معاملات پر مشتمل ہے۔ سرکاری گودام سے تقریباً 1,700 سے 1,730 میٹرک ٹن گندم…