خیبر پختونخوا کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) میں تقریباً 9 ارب روپے (بالکل ٹھیک 8.92 ارب روپے) کے ٹھیکوں کا جو معاملہ حالیہ دنوں میں سامنے آیا ہے۔ یہ خیبر ضلع میں 71 ترقیاتی منصوبوں (زیادہ تر سڑکوں اور متعلقہ اسکیمیں) کے ٹینڈرز کا معاملہ ہے جو منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ یہ ٹینڈرز سی اینڈ ڈبلیو (مواصلات و تعمیرات) ڈیپارٹمنٹ کے ہائی وے ڈویژن خیبر کے تحت اے ڈی پی کے تحت جاری کیے گئے تھے۔
پی ٹی آئی قیادت نے ان ٹھیکوں کو سیاسی بنیادوں پر اور پسندیدہ ٹھیکیداروں کو دیا تھا۔ ٹھیکیداروں سے 5 سے 10 فیصد ایڈوانس کِک بیکس (رشوت) وصول کی گئی۔ مجموعی طور پر 50 سے 90 کروڑ روپے تک کِک بیکس کی وصول کی گئی ہیں۔
ان میں تقریباً 5 ارب روپے کے منصوبے سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے بھائی نوید آفریدی نے جاری کیے جب کہ 3.9 ارب روپے کے منصوبے ایم پی اے عبدالغنی نے جاری کیے تھے۔ دونوں نے اس میں 50 تا 90 کروڑ کی رشوت وصول کی ہے۔ ۔
UR
▶ Video
No comments yet. Start the discussion.