UR
▶ Video
فضل الرحمن کے خون میں الکوحل
سال 2013 میں جاوید چوہدری کے پروگرام میں اس وقت کے پی ٹی آئی راہنما فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی راہنما حافظ حمداللہ کو چیلنج کیا کہ فضل الرحمن کا بلڈ ٹسٹ کروائیں۔ اگر اس میں الکوحل نہ نکلی تو میں ٹھوڑی پکڑ کر معافی مانگونگا۔ اس کا صاف مطلب تھا کہ فضل الرحمن باقاعدگی سے شراب پیتے ہیں۔
No comments yet. Start the discussion.