UR
▶ Video
آزاد کشمیر میں پاکستان کے حق میں مظاہرہ
آزاد کشمیر مظفر آباد میں کشمیریوں نے پاکستان کے حق میں مظاہرہ کیا جس میں یہ نعرے لگائے کہ 'ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے۔' یوں پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔
No comments yet. Start the discussion.