UR
▶ Video
5 ہزار نوکریاں بیچ دیں
تحقیقاتی اداروں کی رپورٹ کے مطابق فضل الرحمن کا بیٹا اسد محمود جب پی ڈی ایم کی پہلی حکومت میں وزیر مواصلات بنا تو اس نے مختصر عرصے میں کم و بیش 5 ہزار سرکاری نوکریاں فروخت کیں۔ ہر نوکری کے 10 سے 15 لاکھ روپے وصول کیے جس میں مجموعی طور پر 6 تا 7 ارب روپے کما لیے۔
No comments yet. Start the discussion.