M Khan — Creator Profile — TopicLogs
☰

M Khan
@ayaankhan
8Topics Created
19Approved Logs
1Topic Followers
Added to ایکشن کمیٹی کا جھوٹ اور پروپیگنڈاسڑکوں پر پڑی لاشوں کی اے آئی تصویر ڈیلیٹ
پی ٹی آئی اور ایکشن کمیٹی نے سڑک پر پڑی لاشوں کی ایک تصویر خوب وائرل کی۔ جب ثابت ہوگیا کہ تصویر فیک ہے اور اے آئی سے بنی ہے تو ایکشن کمیٹی نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے تصویر والی…
ا Added to قوم کے بچوں سے قربانیاں مانگنے والی اشرافیہ کے بچےاسد قیصر کے بچے برطانیہ میں سیٹل
پی ٹی آئی سینئر راہنما اور سابق سپیکر اسد قیصر نے حال ہی میں اپنی پوری فیملی برطانیہ میں سیثل کر لی ہے۔ قوم کے بچوں سے انقلاب کے لیے نکلنے کی اپیلیں کرنے والے اسد قیصر کی ویڈیو…
ش Added to قوم کے بچوں سے قربانیاں مانگنے والی اشرافیہ کے بچےشرجیل میمن کے بیٹے کی شاہانہ زندگی
اس ویڈیو میں دو گورے باڈی گارڈز کے ساتھ چلنے والے سائیں کا نام رول شرجیل میمن ہے اور یہ سندھ کے سینئیر وزیر سائیں شرجیل انعام میمن صاحب کے بیٹے ہیں۔ یہاس وقت لندن کے ایک مہنگے ترین…
Added to ایکشن کمیٹی کا جھوٹ اور پروپیگنڈابنگلہ دیش کی دو سال پرانی تصویر کا استعمال
اس تصویر کو ایکشن کمیٹی نے اپنے ہلاک شدگان کی لاشیں بتا کر پیش کیا کہ فوج نے گاڑی میں بھری ہوئی ہیں۔ درحقیقت یہ تصویر دو سال پرانی ہے اور بنگلہ دیش کی ہے, جس کو ایکشن کمیٹی…
Added to صحیح وقت پر لی گئی بہترین اور دلچسپ تصویریںٹکلے کے سر پر ٹوپی
بس یہ ٹوپی تھوڑی چھوٹی ہے۔
Added to عمران خان کے ثابت شدہ جھوٹشہباز شریف پر 10 ارب کی رشوت کی پیشکش کا الزام
عمران خان نے 2017 میں ایک ٹی وی پروگرام اور ریلی میں یہ الزام لگایا تھا کہ شہباز شریف نے انہیں ایک مشترکہ دوست کے ذریعے 10 ارب روپے کی پیشکش کی تھی تاکہ وہ نواز شریف کے خلاف پانامہ…
Added to صحیح وقت پر لی گئی بہترین اور دلچسپ تصویریںبادلوں کا درخت
ایسا لگتا ہے کہ بادل خاص طور پر اس درخت کے لیے ڈیزائن ہوگئے ہوں۔
Added to صحیح وقت پر لی گئی بہترین اور دلچسپ تصویریںجب باسکٹ بال ایک تماشائی کے منہ پر لگی
اس لمحے کی تصویر جب باسکٹ بال تماشائی کے منہ پر لگی اور کیمرے نے یہ لمحہ محفوظ کر لیا
Added to مسنگ پرسنز قرار دیے گئے افراد جن کا تعلق بعد ازاں مسلح نیٹ ورکس سے سامنے آیاکریم جان ولد فضل بلوچ
دہشت گرد کریم جان ولد فضل بلوچ تربت کا رہائشی تھا۔ 5مئی 2022کو لا پتہ ہوا اور اسکو مسنگ پرسنز کی لسٹ میں شامل کر لیا گیا۔ بی وائی سی سمیت کئی تنظیمیں اس کے لیے آواز اٹھاتی رہیں۔ 20…
ط Added to مسنگ پرسنز قرار دیے گئے افراد جن کا تعلق بعد ازاں مسلح نیٹ ورکس سے سامنے آیاطیب بلوچ عرف لالہ
اپریل 2024ء میں طیب بلوچ عرف لالہ کو لاپتہ قرار دے کر بطور مسنگ پرسن اس کی ایف آئی آر درج کرائی گئی۔ اگست 2024ء بیلہ میں ایف سی کیمپ پر خودکش حملے میں طیب بلوچ کی شناخت ہو گئی،…
ک Added to خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی بدترین کارکردگی اور کرپشنکوہستان کرپشن سکینڈل 40 ارب روپے
کوہستان کرپشن اسکینڈل بنیادی طور پر ضلع کوہستان میں مختلف ترقیاتی کاموں کے نام پر نکالے گئے سرکاری فنڈز کا ایک میگا کرپشن کیس ہے، جس میں جعلی کمپنیوں کی مدد سے تقریباً 40 ارب روپے…
ط Added to پاکستان میں عدلیہ کی انتظامی معاملات میں قابل اعتراض مداخلتطلباء کو الیکٹرک بائیکس دینے کے خلاف حکم (10 مئی 2024)
پنجاب حکومت نے طلباء کو الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ کیا۔ جس پر لاہور ھائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم عمل درآمد رکوانے کا حکم دیا اور ریمارکس دئیے کہ طلبہ کو الیکٹرک بائیکس دیں گے تو…