UR
▶ Video
پاکستان کے کل قرضے کا 76٪ لیا
عمران خان کے وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایک موقعے پر تقریر کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ قیام پاکستان سے آج تک جتنا قرضہ پاکستان نے لیا تھا اسکا 80٪ فیصد نہیں، لیکن 76٪ عمران خان کی حکومت نے لیا۔ یعنی 70 سال میں جتنا قرضہ لیا گیا اسکا تین چوتھائی عمران خان نے صرف ساڑھے تین سال میں لے لیا۔
No comments yet. Start the discussion.