UR
تھائی لینڈ میں علاج
جے یو آئی سربراہ فضل الرحمن کبھی کبھار تھائی لینڈ ایک ہفتے کے دورے پر تشریف لے جاتے ہیں۔ پارٹی ترجمان کے مطابق وہ بغرض علاج وہاں جاتے ہیں۔ دنیا جانتی ہے کہ تھائی لینڈ عیاشی کا گڑھ ہے۔ لہذا فضل الرحمن کے ان دوروں پر عوام نے سوال اٹھایا کہ آخر فضل الرحمن کو ایسی کون سی بیماری ہے جس کا علاج صرف تھائی لینڈ میں ممکن ہے؟
No comments yet. Start the discussion.