فضل الرحمن کے بیٹے اسد محمود اپریل 2022 سے اگست 2023 تک وفاقی وزیر مواصلات کے عہدے پر فائز تھے۔ ڈیرہ اسمعیل خان میں 5 سڑکیں 1 ارب 61 کروڑ روپے میں بن رہی تھیں۔ مولانا اسد محمود نے فرمایا کہ اتنی سستی سڑکیں بنانا پاکستان کی شان کے خلاف ہے لہذا وہ ٹینڈر منسوخ کیے اور قومی خزانے سے مزید فنڈز کر اجرا کروا کر انہی سڑکوں کے انتہائی مہنگے ٹینڈر 6 ارب 71 کروڑ کے جاری کر دیے۔ یوں موصوف نے صرف ان 5 سڑکوں میں قومی خزانے کو مجموعی طور پر 5 ارب 10 کروڑ کا ٹیکہ لگایا۔
اب تحقیقاتی ادارے اس بات کی جانچ کر رہے ہیں کہ یہ جو 5 ارب 10 کروڑ کا کھانچہ لگایا گیا ہے اس میں اسد محمود کو اکیلا کتنا ملا اور اس کے باقی شراکت دار کون کون ہیں جن کو حصہ دیا گیا ہے۔
UR
No comments yet. Start the discussion.