سردار امان کی پاکستان کو پرچم اور شناختی کارڈ واپس… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicعوامی ایکشن کمیٹی بھارت نوازی اور پاکستان دشمنی
UR

سردار امان کی پاکستان کو پرچم اور شناختی کارڈ واپس کرنے کی تڑی

ایکشن کمیٹی کے لیڈر سردار امان نے ایک تقریر میں پاکستان کو مخاطب کر کے کہا کہ اپنا پرچم اور اپنا شناختی کارڈ لے لو ہماری اپنی شناخت ہے۔ اس پر سوشل میڈیا پر بہت سے لوگوں نے سوال اٹھایا کہ یہ حقوق سے شروع کر کے بی وائ سی اور پی ٹی ایم کی طرز پر پاکستان سے علیحدگی پر بات لے آئے اور شائد یہی انکا اصل مقصد تھا۔

Video

Download Video
Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in