انڈین فورسز ہماری مدد کریں — عوامی ایکشن کمیٹی بھارت… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicعوامی ایکشن کمیٹی بھارت نوازی اور پاکستان دشمنی
UR ▶ Video

انڈین فورسز ہماری مدد کریں

آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ شازمہ حلیم نے پاکستانی فورسز اور پولیس کے ہاتھوں کشمیریوں کے قتل عام کا جھوٹا پروپیگنڈا کرتے ہوئے انڈین فوج کو دعوت دی کہ وہ آزاد کشمری پر حملہ کر دیں۔ ان کے اس بیان کو انڈیا میں کافی پزیرائی ملی۔ بعد میں مکر گئی کہ میں نے یہ بیان ایکشن کمیٹی کے کہنے پر دیا تھا۔
خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر مختلف دعوے کرتی رہی ہیں اور ان کو اس سے پہلے بھی ایک دو بار پولیس گرفتار کرچکی ہے جس پر ان نے پولیس پر الزام لگایا کہ پولیس والے مجھے ننگا دیکھنا چاہتے تھے۔

Video

▶ Watch on X / Twitter

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in