UR
ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی وڈیوز بھارتی سائیڈ پر
اس ویڈیو میں آپ مقبوضہ کشمیر کے بارڈر پر بھارتی فوج کا کیمپ دیکھ رہے ہیں۔ اس میں بڑی بڑی سکرینوں پر بھارتی فوج ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی ویڈیوز اور تقاریر چلا رہی ہے۔ یوں نہ صرف انکو سپورٹ کر رہی ہے بلکہ آزاد کشمیر اور وہاں کھڑی پاک فوج کا مذاق بھی اڑا رہی ہے۔
No comments yet. Start the discussion.