بھارتی وزیرخارجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہم ان کو پوری طرح سپورٹ کرتے ہیں۔ خیال رہے کہ یہ کوئی پہلا بیان نہیں تھا انڈیا کی طرف سے۔
پاکستانی ایجنسیوں نے بھی یہی رپورٹ دی تھی کہ ایکشن کمیٹی جو کچھ کر رہی ہے وہ بھارت کے اشارے پر کررہی ہے اور یہ بھارت کی پراکسی ہے۔ رندھیر جسوال کے اس بیان نے اس حقیقت پر مہر ثبت کردی۔
UR
No comments yet. Start the discussion.