کلعدم ایکشن کمیٹی کے لیڈر سردار امان نے ایک تقریر میں دہرایا کہ ہمیں مطالبات سے کوئی غرض نہیں۔ ہمیں اپنی ریاست چاہئے۔ جس کا مطلب تھا کہ پاکستان سے علیحدگی اور پاکستانی فورسز کا انخلا جو آزاد کشمیر کی حفاظت کے لیے سرحد پر کھڑی ہیں۔
ان بیانات سے یہ بات بار بار ثابت ہوتی ہے کہ ایکشن کمیٹی کا مقصد کبھی بھی مطالبات پورے کروانا تھا ہی نہیں۔ وہ آزاد کشمیر سے پاکستانی فورسز کا انخلا کروا کر یہاں انڈیا کو لانا چاہتے تھے اور اسی پر کام کر رہے ہیں۔
UR
▶ Video
No comments yet. Start the discussion.