رندھیر جیسوال کا الیکشن کے خلاف بیان اور ایکشن کمیٹی… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicعوامی ایکشن کمیٹی بھارت نوازی اور پاکستان دشمنی
UR

رندھیر جیسوال کا الیکشن کے خلاف بیان اور ایکشن کمیٹی کا ایکشن

رندھیر جیسوال (MEA کے ترجمان) نے پاکستان کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کو "cosmetic electoral exercise" (کاسمٹک الیکٹورل ایکسرسائز / دکھاوے کی انتخابی مشق) قرار دیا۔
ان کے الفاظ تھے کہ "موجودہ کاسمٹک انتخابی مشق کچھ نہیں بلکہ پاکستان کی طرف سے اپنے غیر قانونی قبضے کو چھپانے اور علاقے میں سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے۔"انہوں نے یہ بھی کہا کہ جموں و کشمیر اور لداخ کے پورے مرکزی زیرِ انتظام علاقے (بشمول پاکستان کے غیر قانونی قبضے والے حصے) بھارت کے اٹوٹ اور ناقابلِ انتقال حصے ہیں۔
ان کے اس بیان کے بعد ایکشن کمیٹی نے بھی انتخابات کو بوگس قرار دے کر دوبارہ انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔
Sourceہندوستان ٹآئمز

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in