UR
▶ Video
ایکشن کمیٹی کی ریلی میں شریک لڑکی کے چہرے پر انڈین جھنڈا
کلعدم ایکشن کمیٹی کی برطانیہ میں جاری ریلی میں ایک لڑکی خود کو کشمیری ظاہر کیا اور پاکستان کے ظلم کا واویلا کیا۔ لیکن سوشل میڈیا صارفین نے نشاندہی کی کہ لڑکی نے اپنے چہرے پر انڈیا جھنڈا پینٹ کر رکھا ہے۔ اگر یہ کشمیری ہے تو اس نے چہرے پر انڈین جھنڈا کیوں پینٹ کیا ہوا ہے؟