سیاست میں آنے کے بعد دولت کمانے والے پاکستانی… — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 اردو

سیاست میں آنے کے بعد دولت کمانے والے پاکستانی سیاستدان

اس صفحے پر ان پاکستانی سیاستدانوں کی فہرست بنائی جارہی ہے جنہوں نے سیاست میں آکر بےپناہ دولت کمائی۔ یہاں انتخابی گوشواروں، سرکاری ریکارڈ اور دستیاب عوامی معلومات کی بنیاد پر یہ دیکھا جائے گا کہ وقت کے ساتھ ان کی دولت اور معاشی حیثیت میں کتنا اضافہ ہوا۔

14 لاگز 1 فالورز تخلیق اپڈیٹ
مقررہ انعام: $0.10 فی لاگ (1 فعال انعامات)
انعام لگانے کے لیے لاگ اِن کریں لاگ اِن

لاگز

14
تازہ ترین ن لیگ

احسن الحق باجوہ کے اثاثوں میں نمایاں اضافہ

جب احسن الحق باجوہ پہلی بار 2013 میں صوبائی اسمبلی کے رکن بنے، اُس وقت ان کے اثاثوں کی مقدار عوامی طور پر اہم یا اربوں کی سطح پر درج نہیں تھی۔ ابتدائی سیاسی دور میں ان کے مالی گوشوارے معمولی یا درمیانے درجے میں...

Shahid Ullah ترمیم شدہ 2 ہفتے قبل
پیپلز پارٹی نمایاں ▧ 1 میڈیا

خورشید شاہ میٹر ریڈر سے ارب پتی بننے کا سفر

1970ء کی دہائی میں خورشید شاہ نے بطور میٹر ریڈر واپڈا میں ملازمت اختیار کی تھی۔ بعدازاں وہ سیاست میں آگئے جس کے بعد وہ واپڈا سے مستعفی ہوگئے۔ بطور میٹر ریڈر اپنا کیرئر شروع کرنے والے خورشید شاہ کے حوالے سے کہا...

Asif Khan ترمیم شدہ 2 ہفتے قبل
خورشید شاہ میٹر ریڈر سے ارب پتی بننے کا سفر
پاکستان تحریک انصاف

عمران خان کی دولت اور اثاثوں میں غیر معمولی اضافہ

عمران خان نے سیاست میں باقاعدہ شمولیت 1996 میں کی۔ ابتدائی سیاسی دور میں ان کے اثاثے زمان پارک کی رہائش اور تھوڑی سی زرعی زمین تک محدود تھے۔ تاہم 2018 کے عام انتخابات اور بعد ازاں جمع کرائے گئے گوشواروں میں ان...

Shahid Ullah ترمیم شدہ 2 ہفتے قبل
پاکستان تحریک انصاف ▧ 2 میڈیا

اسد قیصر سکول ٹیچر سے ارب پتی

اسد قیصر نے 1995ء میں یونیورسٹی آف پشاور سے بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ اس کے بعد انہوں نے صوابی کے علاقے زیدہ میں "قائد اعظم پبلک سکول" کی بنیاد رکھی۔ یہ سکول ان کی آمدنی کا بنیادی ذریعہ رہا تھا۔ 1996ء میں وہ پی ٹی...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 2 ہفتے قبل
اسد قیصر سکول ٹیچر سے ارب پتی

گفتگو

0 تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ گفتگو شروع کریں۔