سیاست میں آنے کے بعد دولت کمانے والے پاکستانی… — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 اردو

سیاست میں آنے کے بعد دولت کمانے والے پاکستانی سیاستدان

اس صفحے پر ان پاکستانی سیاستدانوں کی فہرست بنائی جارہی ہے جنہوں نے سیاست میں آکر بےپناہ دولت کمائی۔ یہاں انتخابی گوشواروں، سرکاری ریکارڈ اور دستیاب عوامی معلومات کی بنیاد پر یہ دیکھا جائے گا کہ وقت کے ساتھ ان کی دولت اور معاشی حیثیت میں کتنا اضافہ ہوا۔

14 لاگز 1 فالورز تخلیق اپڈیٹ
مقررہ انعام: $0.10 فی لاگ (1 فعال انعامات)
انعام لگانے کے لیے لاگ اِن کریں لاگ اِن

لاگز

14
تازہ ترین

عثمان بزدار لکھ پتی سے ارب پتی

2018ء میں عثمان بزدار نے اپنے اثاثے 8 لاکھ روپے ڈکلیئر کیے تھے۔ وزیراعلی پنجاب بننے کے بعد عثمان بزدار نے اپنے دور حکومت میں تقریباً 10.31 ارب روپے کے اثاثے بنائے۔ بزدار نے ملتان میں 4 ایکڑ کا اسپینش ولا 70 کرو...

M Khan ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل
جے یو آئی ف

فضل الرحمن چند کنال سے 17 ہزار کنال کی جائداد

فضل الرحمن کے والد مفتی محمود ڈیرہ اسمعیل خان میں چند کنال اراضی کے مالک تھے۔ جب جمعیت ان کے ہاتھوں سے نکل کر فضل الرحمن کو ملی تو وہ چند کنال کچھ عرصے میں 17 ہزار کنال تک پہنچ گئے۔ نیب دستاویزات کے مطابق اسلام...

M Khan ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل
پاکستان تحریک انصاف ▧ 3 میڈیا

گل ظفر خان چائے والا سے اربوں روپے کا مالک بننے تک

باجوڑ سے تعلق رکھنے والا گل ظفر کا تعلق انتہائی غریب گھرانے سے تھا۔ وہ ایک چائے کے ڈھابے میں ملازم تھا۔ لیکن پی ٹی آئی کا متحرک ورکر تھا۔ اسکو ٹکٹ ملا اور جیت گیا جس کے بعد اگلے الیکشن کے لیے اس نے خود اپنی دول...

M Khan ترمیم شدہ 2 ہفتے قبل
گل ظفر خان چائے والا سے اربوں روپے کا مالک بننے تک
پاکستان تحریک انصاف

سہیل آفریدی اون کی دکان سے جرمنی میں جائدادوں تک

سہیل آفریدی کو پی ٹی آئی کارکنوں نے غریب قرار دیا تھا۔ معروف صحافی حماد حسن کے مطابق انکی فیملی کی کارخانوں مارکیٹ میں ایک اون کی دکان ہے۔ لیکن وزیراعلی بننے کے صرف 10 ماہ بعد رپورٹس کے مطابق اپنی فیملی کو بڑی...

M Khan ترمیم شدہ 2 ہفتے قبل
پاکستان تحریک انصاف ▧ 1 میڈیا

ڈاکٹر امجد علی پنساری کی دکان سے ارب پتی بننے کا سفر

پی ٹی آئی کے ایم پی اے امجد علی کی سوات میں پنساری کی دکان تھی۔ معمولی فیس پر جڑی بوٹیوں سے علاج بھی کرتا تھا۔ ان دنوں انکو 'حکیم' کہا جاتا تھا۔ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر سیٹ جیتنے کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ارب پتی ہوگ...

M Khan ترمیم شدہ 2 ہفتے قبل
ڈاکٹر امجد علی پنساری کی دکان سے ارب پتی بننے کا سفر
پاکستان تحریک انصاف

افتخار علی مشوانی ترکھان سے سٹیل مل کا مالک بننے کا سفر

مردان تخت بائی سے تعلق رکھنے والے افتخار علی مشوانی کی ترکھان کی دکان تھی۔ پی ٹی آئی کا ٹکٹ لے کر سیٹ جیتنے کے بعد وہ دیکھتے ہی دیکھتے اربوں روپے کا مالک بن گیا۔ یہ تین بار مسلسل پی ٹی آئی کے ایم پی اے رہے۔ انک...

M Khan ترمیم شدہ 2 ہفتے قبل
پاکستان تحریک انصاف ▧ 2 میڈیا

فضل حکیم قصائی سے ارب پتی بننے کا سفر

فضل حکیم پی ٹی آئی کا ایم پی اے بننے سے پہلے قصائی تھا اور اس کی مینگورہ میں قصائی کی دکان تھی جہاں وہ خود بیٹھتا تھا۔ لیکن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن جیتنے کے بعد وہ تیزی سے دولت مند ہوتا چلا گیا اور چند سال م...

M Khan ترمیم شدہ 2 ہفتے قبل
فضل حکیم قصائی سے ارب پتی بننے کا سفر
ایم کیو ایم

بابر غوری کنگلا سے فوڈ چین کا مالک بننے تک

بابر غوری کے بارے میں ایم کیو ایم میں مشہور تھا کہ وہ مکمل طور پر کنگال تھے۔ سیاست میں آنے کے بعد انکی دولت میں غیر معمولی اضافہ ہوا اور اس وقت وہ امریکہ میں ایک بڑی فوڈ چین کے مالک ہیں۔

Abdullah Gul ترمیم شدہ 2 ہفتے قبل
ایم کیو ایم

کنور معیز ایک ادنی ورکر سے ٹاپ سٹی کا مالک بننے تک

کنور معیز کنگلا تھا اور اسکا کوئی مالی پس منظر نہیں تھا۔ وہ ایم کیو ایم کا ایک ادنی درجے کا ورکر مانا جاتا تھا۔ عملی سیاست میں آنے کے بعد حیدر رضوی کے ساتھ ملکر وہ دیکھتے ہی دیکھتے ٹاپ سٹی کا مالک بن گیا اور ار...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 2 ہفتے قبل

اسلم خان ریسّانی کے اثاثوں میں اچانک اضافہ

جب اسلم خان ریسّانی نے پہلی بار 1990 اور 2000 کی دہائی میں سیاست میں قدم رکھا، تو ان کے ابتدائی مالی گوشواروں میں اہم یا بڑی دولت کا واضح تذکرہ موجود نہیں تھا، اور ان کی ابتدائی مالی صورتحال عام یا درمیانے درجے...

Shahid Ullah ترمیم شدہ 2 ہفتے قبل

گفتگو

0 تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ گفتگو شروع کریں۔