خورشید شاہ راہنما پیپلز پارٹی — پاکستانی سیاستدانوں… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicپاکستانی سیاستدانوں کی مالی حیثیت سیاست میں آنے سے پہلے اور اب
UR Featured ▧ 1 media

خورشید شاہ راہنما پیپلز پارٹی

1970ء کی دہائی میں خورشید شاہ نے بطور میٹر ریڈر واپڈا میں ملازمت اختیار کی تھی۔ بعدازاں وہ سیاست میں آگئے جس کے بعد وہ واپڈا سے مستعفی ہوگئے۔ بطور میٹر ریڈر اپنا کیرئر شروع کرنے والے خورشید شاہ کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ اس وقت ہو کوئی 50 ارب روپے اثاثوں کے مالک ہیں۔ نیب نے ان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بھی بنایا۔ نیب کے مطابق وہ کئی سوسائٹیز میں بڑی بڑی جائدادوں کے مالک ہیں۔

Images

Sourceبی بی سی اردو
Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in