پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English

پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا

یہاں پاک فوج کے خلاف ہونے والا پروپیگنڈا تاریخ وار ترتیب دیا جا رہا ہے۔ دعوے، جھوٹے الزامات، ٹرینڈز اور غلط معلومات کے پیچھے موجود حقائق مستند حوالوں، رپورٹس، دستاویزات اور شہادتوں کے ساتھ۔

21 logs 0 followers Created Updated
Followers: 0
Log in to follow
Fixed reward: $0.15 / log (1 Active bounties)
Log in to set bounty Log in

Logs

21
Newest ▶ Video

شاہزیب خانزادہ کی اے آئی ویڈیو

پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے شاہزیب خانزادہ کی ایک اے آئی ویڈیو چلائی جس میں قائداعظم کے حوالے سے ایک فرضی واقعہ بیان کر کے فوج کو نشانہ بنایا گیا۔

Abdullah Gul Edited 9 hours ago
Loading post preview…
▶ Video

ایمبولینس جلانے کا جھوٹا الزام

کلعدم ایکشن کمیٹی کے 3 ایکٹیوسٹس نے ایک ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر دعوی کیا کہ پاکستانی فوج کشمیریوں کو مار رہی ہے۔ ایمبولینسز جلا رہی ہے اور دوائیاں جانے سے روک رہی ہے۔ لیکن ایسی کوئی فوٹیج یا ثبوت موجود نہیں۔ البتہ...

Abdullah Gul Edited 2 days ago
Loading post preview…
▶ Video

بلال مسجد کا پیش امام زندہ

کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی اور پی ٹی آئی نے مسجد بلال کے امام مسجد کو گولی لگنے اور مرنے کا خوب پروپیگنڈا کیا۔ پاک فوج اور پاکستان پر خوب لعن طعن کی گئی۔ اس کے کچھ دیر بعد اسکا ویڈیو بیان آگیا کہ میں بلکل ٹھیک اور...

Shahid Khan Edited 3 days ago
Loading post preview…
▶ Video

راستے بند کرنے کا پروپیگنڈا

کعلدم ایکشن کمیٹی نے واویلا کیا کہ سیکیورٹی فورسز سڑکیں اور راستے سیکیورٹی فورسز بند کر رہی ہیں۔ لیکن ایسی بہت سی ویڈیوز اور تصاویر آئیں جس میں ایکشن کمیٹی سڑکوں پر درخت اور بڑے بڑے پتھر گرا کر انکو بند کر رہی...

Abdullah Gul Edited 4 days ago
Loading post preview…

28 جولائی 2026: راؤلا کوٹ میں قتل عام ثابت کرنے پرانی تصویر وائرل

پی ٹی آئی اور ایکشن کمیٹی سمیت کئی تنظیموں اور انڈین اکاؤنٹس نے ایک پرانی تصویر کو دوبارہ سرکولیٹ کیا جس میں دیکھایا گیا کہ راؤلا کوٹ میں لوگوں کو مار کر انکی لاشیں گاڑی میں بھری گئی ہیں اور پاکستانی فوج وہاں ک...

VishnooGuruG Edited 5 days ago
▧ 1 media

03 اپریل 2026: پاکستانی ٹینکس کو تحویل میں لینے کا دعویٰ فیک نکلا، 2011 کی پرانی تصاویر سے پروپیگنڈا بے نقاب

افغان اور بھارتی پروپیگنڈا اکاؤنٹس کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا کہ پاکستانی ٹینکس کو ایک کامیاب کارروائی میں قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ یہ دعویٰ حقیقت کے برعکس ہے اور مکمل طور پر گمراہ کن ہے۔ تحقیق سے ثابت ہوتا ہے...

Shahid Ullah Edited 1 week ago
03 اپریل 2026: پاکستانی ٹینکس کو تحویل میں لینے کا دعویٰ فیک نکلا، 2011 کی پرانی تصاویر سے پروپیگنڈا بے نقاب
▧ 1 media

اسرار بلوچ کیس میں پرانا پروپیگنڈا دوبارہ زندہ، جھوٹا بیانیہ بے نقاب — مارچ 2026

مارچ 2026 میں اسرار بلوچ کے کیس کو ایک بار پھر "جبری گمشدگی" اور "ماورائے عدالت قتل" کے طور پر پیش کیا گیا، حالانکہ یہی دعویٰ لفظ بہ لفظ 26 نومبر 2024 کو بھی انہی اکاؤنٹس کی جانب سے پھیلایا جا چکا تھا۔ حقیقت یہ...

Shahid Ullah Edited 1 week ago
اسرار بلوچ کیس میں پرانا پروپیگنڈا دوبارہ زندہ، جھوٹا بیانیہ بے نقاب — مارچ 2026

اسلام آباد ڈرون حملے کی ویڈیو دراصل پرانی نکلی، جھوٹا دعویٰ بے نقاب — 4 مارچ

27 فروری 2026 کو سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ اسلام آباد میں ڈرون کے ذریعے اسلحہ ڈپو یا نیوکلیئر سائٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ تحقیقات سے ثابت ہوا کہ یہ ویڈیو نئی نہیں بلکہ 10 جنوری 20...

Shahid Ullah Edited 1 week ago

پرانے طیارہ حادثے کی تصویر کو پاک-افغان جنگ کا جھوٹا ثبوت بنا کر پھیلایا گیا — 13 مارچ

28 فروری 2026 کو X پر ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ یہ پاکستانی لڑاکا طیارہ افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں مار گرایا گیا۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ تصویر نئی نہیں بلکہ کم از کم جنوری 2020 سے انٹرنیٹ پر م...

Shahid Ullah Edited 1 week ago
▧ 1 media

پاک فوج کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا: پرانی تصویر کو حالیہ واقعے سے جوڑنے کا دعویٰ

سوشل میڈیا پر کچھ افغان پروپیگنڈا اکاؤنٹس نے ایک تصویر شیئر کی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ یہ حالیہ واقعے میں شامل ایک پاکستانی فضائیہ کے پائلٹ کی تصویر ہے۔ حقیقت میں یہ تصویر نئی نہیں بلکہ 26 جون 2007 کی ہے اور کئ...

Shahid Ullah Edited 1 week ago
پاک فوج کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا: پرانی تصویر کو حالیہ واقعے سے جوڑنے کا دعویٰ