UR
▶ Video
ایک مرتے نوجوان کی پرانی ویڈیو
ایکشن کمیٹی سے جڑے اکاؤنٹس نے ایک جان کنی میں مبتلا نوجوان کی ویڈیو شائع کر کے یہ تاثر دیا گویا وہ پولیس یا رینجرز کے ہاتھوں مارا گیا ہے۔ اس پر ایک خاتون نے کہا یہ میرا کزن ہے اور یہ ایک ماہ پرانی ویڈیو ہے۔ یہ بیماری سے فوت ہوگیا تھا۔
No comments yet. Start the discussion.