راستے بند کرنے کا پروپیگنڈا — ایکشن کمیٹی کا جھوٹ اور… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicایکشن کمیٹی کا جھوٹ اور پروپیگنڈا
UR ▶ Video

راستے بند کرنے کا پروپیگنڈا

کعلدم ایکشن کمیٹی نے واویلا کیا کہ سیکیورٹی فورسز سڑکیں اور راستے سیکیورٹی فورسز بند کر رہی ہیں۔ لیکن ایسی بہت سی ویڈیوز اور تصاویر آئیں جس میں ایکشن کمیٹی سڑکوں پر درخت اور بڑے بڑے پتھر گرا کر انکو بند کر رہی ہے۔ جیسا کہ زیر نظر ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایکشن کمیٹی پتھر لڑھکا کر سڑک بند کر رہی ہے۔

Video

▶ Watch on X / Twitter

Also appears inپاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا
Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in