پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 اردو

پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا

یہاں پاک فوج کے خلاف ہونے والا پروپیگنڈا تاریخ وار ترتیب دیا جا رہا ہے۔ دعوے، جھوٹے الزامات، ٹرینڈز اور غلط معلومات کے پیچھے موجود حقائق مستند حوالوں، رپورٹس، دستاویزات اور شہادتوں کے ساتھ۔

26 لاگز 0 فالورز تخلیق اپڈیٹ
ٹیگز: #PakArmy
مقررہ انعام: $0.15 فی لاگ (1 فعال انعامات)
انعام لگانے کے لیے لاگ اِن کریں لاگ اِن

لاگز

26
تازہ ترین ▧ 2 میڈیا

نائجیریا کے مسجد کی تصویر

پی ٹی آئی امریکہ کا عہدیدار وقار خان نامی اکاؤنٹ ایک ویڈیو شیئر کرتا ہے جس میں دعوی کرتا ہے کہ پاکستانی فوج نے چھوٹے بڑے ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے بلوچستان میں ایک مسجد کو شہید کردیا ہے۔ جبکہ یہ شہید مسجد ک...

M Khan ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل
نائجیریا کے مسجد کی تصویر
▶ ویڈیو

ایک مرتے نوجوان کی پرانی ویڈیو

ایکشن کمیٹی سے جڑے اکاؤنٹس نے ایک جان کنی میں مبتلا نوجوان کی ویڈیو شائع کر کے یہ تاثر دیا گویا وہ پولیس یا رینجرز کے ہاتھوں مارا گیا ہے۔ اس پر ایک خاتون نے کہا یہ میرا کزن ہے اور یہ ایک ماہ پرانی ویڈیو ہے۔ یہ...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

ضلع باغ گاؤں پندی گھر دھماکہ

آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے گاؤں پندی میں شکدر ولد صحبت کے گھر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو خواتین اور دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ ایک 15 سالہ لڑکی (انیقہ) شدید زخمی ہوئی۔ ابتدائی طور پر کچھ رپورٹس میں اسے گیس سلنڈ...

M Khan ترمیم شدہ 2 ہفتے قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

شہباز گل کا عمران خان کو سلو پوائزن دینے کا دعوی

جب سپریم کورٹ نے عمران خان کے چیک اپ کا حکم دیا تو شہباز گل نے کہا کہ عمران خان کو سلو پوائزن دیا جارہا تھا تو جب اسکی حالت غیر ہوگئی تو سپریم کورٹ سے علاج کا حکم جاری کروایا۔ لیکن عمران خان کی اپنی ڈاکٹر بہن ن...

M Khan ترمیم شدہ 2 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

سوراب پر بمباری کا پروپیگنڈا

بلوچستان کے علاقے سوراب میں پاک فوج نے بی ایل اے کے دہشتگردوں کے خلاف ایک آپریشن کیا۔ جس کے بعد کئی لوگوں نے پروپیگنڈا شروع کر دیا کہ وہاں فوج نے عام عوام پر بمباری کی ہے۔ لیکن بلوچستان کے کچھ صحافیوں اور مقامی...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 3 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

شاہزیب خانزادہ کی اے آئی ویڈیو

پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے شاہزیب خانزادہ کی ایک اے آئی ویڈیو چلائی جس میں قائداعظم کے حوالے سے ایک فرضی واقعہ بیان کر کے فوج کو نشانہ بنایا گیا۔

Abdullah Gul ترمیم شدہ 3 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

ایمبولینس جلانے کا جھوٹا الزام

کلعدم ایکشن کمیٹی کے 3 ایکٹیوسٹس نے ایک ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر دعوی کیا کہ پاکستانی فوج کشمیریوں کو مار رہی ہے۔ ایمبولینسز جلا رہی ہے اور دوائیاں جانے سے روک رہی ہے۔ لیکن ایسی کوئی فوٹیج یا ثبوت موجود نہیں۔ البتہ...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 3 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

بلال مسجد کا پیش امام زندہ

کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی اور پی ٹی آئی نے مسجد بلال کے امام مسجد کو گولی لگنے اور مرنے کا خوب پروپیگنڈا کیا۔ پاک فوج اور پاکستان پر خوب لعن طعن کی گئی۔ اس کے کچھ دیر بعد اسکا ویڈیو بیان آگیا کہ میں بلکل ٹھیک اور...

Shahid Khan ترمیم شدہ 3 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

راستے بند کرنے کا پروپیگنڈا

کعلدم ایکشن کمیٹی نے واویلا کیا کہ سیکیورٹی فورسز سڑکیں اور راستے سیکیورٹی فورسز بند کر رہی ہیں۔ لیکن ایسی بہت سی ویڈیوز اور تصاویر آئیں جس میں ایکشن کمیٹی سڑکوں پر درخت اور بڑے بڑے پتھر گرا کر انکو بند کر رہی...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 3 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…

28 جولائی 2026: راؤلا کوٹ میں قتل عام ثابت کرنے پرانی تصویر وائرل

پی ٹی آئی اور ایکشن کمیٹی سمیت کئی تنظیموں اور انڈین اکاؤنٹس نے ایک پرانی تصویر کو دوبارہ سرکولیٹ کیا جس میں دیکھایا گیا کہ راؤلا کوٹ میں لوگوں کو مار کر انکی لاشیں گاڑی میں بھری گئی ہیں اور پاکستانی فوج وہاں ک...

VishnooGuruG ترمیم شدہ 3 ماہ قبل

گفتگو

0 تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ گفتگو شروع کریں۔