مسنگ پرسنز قرار دیے گئے افراد جن کا تعلق بعد ازاں… — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English

مسنگ پرسنز قرار دیے گئے افراد جن کا تعلق بعد ازاں مسلح نیٹ ورکس سے سامنے آیا

یہ ٹاپک اُن افراد کی دستاویزی فہرست کے لیے ہے جنہیں مختلف حلقوں یا تنظیموں جیسے بی وائی سی وغیرہ کی جانب سے مِسنگ پرسن قرار دیا گیا، لیکن بعد میں سرکاری بیانات، عدالتی ریکارڈ یا معتبر میڈیا رپورٹس میں ان کا تعلق مسلح نیٹ ورکس یا پرتشدد کارروائیوں سے سامنے آیا۔ ہر لاگ حوالہ کے ساتھ ہوگا۔

11 logs 1 followers Created Updated
Followers: 1
Log in to follow
Fixed reward: $0.35 / log (1 Active bounties)
Log in to set bounty Log in

Logs

11
Newest ▧ 1 media

ندیل علی ولد خیر محمد

ندیل علی ولد خیر محمد کو “لاپتہ شہری” ظاہر کیا جا رہا ہے۔ لیکن کچھ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق نادل علی دراصل بی ایل اے (بلوچستان لبریشن آرمی) کا ایک کمانڈر ہے اور اس وقت بھی بلوچستان کے پہاڑوں میں موجود ہے۔ مگر...

Abdullah Gul Edited 4 months ago
ندیل علی ولد خیر محمد
▧ 4 media

سالم بلوچ

ایمان مزاری نے اگست 2023 میں سالم کیلئے ٹویٹ کی تھی اور ڈی جی آئی ایس پی آر سے جواب مانگا تھا کہ سالم کہاں ہے ۔ اس کے بعد ماہرنگ بلوچ اور اسکی تنظیم بی وائی سی بھی سالم بلوچ کو مسنگ پرسن قرار دے کر اس کی گمشدگی...

Abdullah Gul Edited 4 months ago
سالم بلوچ
▧ 1 media

کریم جان ولد فضل بلوچ

دہشت گرد کریم جان ولد فضل بلوچ تربت کا رہائشی تھا۔ 5مئی 2022کو لا پتہ ہوا اور اسکو مسنگ پرسنز کی لسٹ میں شامل کر لیا گیا۔ بی وائی سی سمیت کئی تنظیمیں اس کے لیے آواز اٹھاتی رہیں۔ 20 مارچ 2024ء کو گوادر میں بی ای...

M Khan Edited 5 months ago
کریم جان ولد فضل بلوچ

طیب بلوچ عرف لالہ

اپریل 2024ء میں طیب بلوچ عرف لالہ کو لاپتہ قرار دے کر بطور مسنگ پرسن اس کی ایف آئی آر درج کرائی گئی۔ اگست 2024ء بیلہ میں ایف سی کیمپ پر خودکش حملے میں طیب بلوچ کی شناخت ہو گئی، طیب بلوچ عرف لالہ نوشکی کا رہائ...

M Khan Edited 5 months ago
▧ 2 media

یاسر بلوچ

یاسر بلوچ کو بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے 24 فروری 2025 کو اغواء ہونے کا دعوٰی کیا گیا جبکہ حقیقت میں یہ بی ایل اے کی مجید برگیڈ کا رکن تھا۔ بی ایل اے کی جانب سے آپریشن درۂ بولان کیا گیا اور اس آپریشن کے بی ایل...

Mohsin Khan Edited 5 months ago
یاسر بلوچ
▧ 1 media

ولید ولد عبدالمجید

بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) نے دعوی کیا کہ ولید ولد عبدالمجید کو 3 جنوری 2026ء کو سیکیورٹی فورسز نے کراچی لیاری سے اغوا کر لیا ہے۔ اسکو مسنگ پرسن قرار دے دیا گیا۔ پھر اسی ولید کی پہاڑوں میں کھانا پکاتے تصاویر سوشل...

Abdullah Gul Edited 5 months ago
ولید ولد عبدالمجید
▧ 3 media

اکبر المعروف طاہر بلوچ

اکبر المعروف طاہر بلوچ کو بلوچ یکجہتی کمیٹی نے 7 جون 2025 کی شام 8 بجے غائب ہونے کے بعد مسنگ پرسن قرار دیا اور اغواء کا الزام (ایف سی) پر لگایا حالانکہ 8 فروری 2026 کی صبح پاکستانی سیکورٹی فورسز نے زمران میں قا...

Mohsin Khan Edited 5 months ago
اکبر المعروف طاہر بلوچ
▧ 3 media

شہزاد بلوچ

شہزاد بلوچ کو بلوچ یکجہتی کمیٹی نے مسنگ پرسن ظاہر کر کے مبینہ طور پر 4 جون 2022 کو قلات سے اغواء ہونے کا دعوٰی کیا تھا اور رہائی کیلئے بلوچ یکجہتی کمیٹی و دیگر تنظیموں نے احتجاج بھی ریکارڈ کروائے۔ حقیقت میں شہز...

Mohsin Khan Edited 5 months ago
شہزاد بلوچ
▧ 2 media

نعیم سٹکزئی المعروف شاہد

نعیم سٹکزئی کو بلوچ یکجہتی کمیٹی و دیگر بلوچ پسند جماعتوں کی جانب سے مسنگ پرسن بتایا گیا اور مبینہ طور پر 6 اگست 2024 کو اغواء ہونے کا دعوٰی کیا گیا تھا لیکن نعیم سٹکزئی مسلح گروپ بلوچ لبریشن آرمی کا سرگرم رکن...

Mohsin Khan Edited 5 months ago
نعیم سٹکزئی المعروف شاہد
▧ 2 media ▶ Video

صہیب لانگو

صہیب لانگو کو 25 جولائی 2024 کو بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے مسنگ پرسن قرار دیا گیا اور مبینہ طور پر 24 جولائی 2025 کو کوئٹہ کے علاقہ کلی سریاب سے غائب ہونے کا دعوٰی کیا گیا تھا۔ حقیقت میں یہ مسلح گروپ فتنہ الہ...

Mohsin Khan Edited 5 months ago
Video preview for صہیب لانگو YouTube