TopicLogs.com
🌐 En
مسنگ پرسنز قرار دیے گئے افراد جن کا تعلق بعد ازاں مسلح نیٹ ورکس سے سامنے آیا — #257 —

صہیب لانگو

Mohsin Khan Log by: Mohsin Khan
صہیب لانگو کو 25 جولائی 2024 کو بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے مسنگ پرسن قرار دیا گیا اور مبینہ طور پر 24 جولائی 2025 کو کوئٹہ کے علاقہ کلی سریاب سے غائب ہونے کا دعوٰی کیا گیا تھا۔ حقیقت میں یہ مسلح گروپ فتنہ الہندوستان سے وابستہ پایا گیا اور سیکورٹی فورسز کی جانب سے قلات میں مسلح گروپ کے خلاف ایک کاروائی کے دوران 21 جولائی 2025 کو مارا گیا۔ صہیب لانگو کو بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج کے دوران ماہرنگ بلوچ کیساتھ بھی دیکھا گیا ہے۔

Video

✔️ Useful (0)

Images

Back to topic Home
Earn by adding a log
This is an evidence-based platform. Add your own log to this topic in 3–5 minutes.
0.35 USD per approved log
• Approval required before it becomes public.