عمران خان کا تباہ کن دور اقتدار — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English

عمران خان کا تباہ کن دور اقتدار

عمران خان کی حکومت میں جو جو تباہی ہوئی اور پاکستان کو جو جو نقصان پہنچا اس اس صفحے پر اس کے حوالے سے لاگز جمع کیے جارہے ہیں جو ویڈیو، رپورٹس، تصاویر یا خبریں ہوسکتی ہیں۔

12 logs 0 followers Created Updated
Followers: 0
Log in to follow
Fixed reward: $0.00 / log
Log in to set bounty Log in

Logs

12
Newest ▶ Video

پاکستان کے کل قرضے کا 76٪ لیا

عمران خان کے وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایک موقعے پر تقریر کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ قیام پاکستان سے آج تک جتنا قرضہ پاکستان نے لیا تھا اسکا 80٪ فیصد نہیں، لیکن 76٪ عمران خان کی حکومت نے لیا۔ یعنی 70 سال میں جتنا قر...

Video preview for پاکستان کے کل قرضے کا 76٪ لیا YouTube

ماہانہ 90 کلو سونے کی چوری

گورنر پختونخوا نے انکشاف کیا ہے کہ صرف کوہاٹ بلاک میں پی ٹی آئی کے سہیل آفریدی، نوید آفریدی، شہریار آفریدی اور پی ٹی آئی کے کچھ اور راہنما اور جے یو آئی کے سیٹھ گوہر سیف اللہ اور نسیم آفریدی وغیرہ مل کر ماہانہ...

Wali Khan Edited 3 days ago
▶ Video

ابی نندن کو ایک دھمکی پر چھوڑ دیا!

متعدد انڈین تجزیہ کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان نے ابی نندن کو انڈیا کی دھمکی پر چھوڑا تھا کہ اگر نہ چھوڑا تو انڈیا حملہ کر دے گا۔ جس پر عمران خان نے فوراً ابی نندن کو اگلے ہی دن چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا جس...

Abdullah Gul Edited 1 week ago
Loading post preview…
▶ Video

پختونخوا میں صحت کے شعبے میں 100 ارب کی کرپشن

پی ٹی آئی راہنما شیر افضل مروت نے انکشاف کیا کہ رپورٹس کے مطابق عمران خان کے کزن نوشیروان برکی نے صحت کے شعبے میں کم و بیش 100 ارب کی کرپشن کی ہے۔ عمران خان نے اسکو تمام تر اختیارات اور مکمل کنٹرول دینے کے لیے...

M Khan Edited 1 week ago
Loading post preview…
▶ Video

پی ٹی آئی دور میں درختوں کی بےدریغ کٹائی

مختلف رپورٹس کے مطابق عمران خان کے دور میں پختونخوا میں جتنے درخت اور جنگلات کاٹے گئے اتنے پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں کٹے گا۔ زیادہ تر کٹائیاں مالم جبہ جیسے سیاحتی مقامات پر ہوتی رہیں۔

Asif Khan Edited 1 week ago
Loading post preview…

6 ارب روپے گندم کرپشن سکینڈل

سال 2024 میں پنجاب سے سستے داموں گندم خریدی گئی اور خیبر پختونخوا میں مہنگے داموں فروخت کی گئی جس کا 6 ارب روپے منافع پی ٹی آئی کے کچھ بڑوں نے آپس میں بانٹ لیا۔ 2024 میں خیبر پختونخوا حکومت نے تقریباً 3 لاکھ می...

Asif Khan Edited 1 week ago

اضا خیل میں 1730 میٹرک ٹن گندم کی چوری

اضاخیل گندم سکینڈل نوشہرہ (خیبر پختونخوا) کے سرکاری گندم گودام (نیشنل ریزرو سینٹر) سے متعلق دو بڑے معاملات پر مشتمل ہے۔ سرکاری گودام سے تقریباً 1,700 سے 1,730 میٹرک ٹن گندم (تقریباً 30,000 سے زائد بوریاں) غائب...

Asif Khan Edited 1 week ago

شیخ رشید کا اعتراف

عمران خان کے قریبی ساتھی اور اتحادی شیخ رشید نے ایک سے زائد بار یہ اعتراف کیا کہ عمران خان کی حکومت میں ہم ملک کو تباہی کے دھانے پر پہنچا چکے تھے اور ملک کسی بھی وقت دیوالیہ ہوسکتا تھا۔ تحریک عدم اعتماد نہ آتی...

M Khan Edited 2 months ago
▧ 1 media

پھول نچھاور کرنے پر ایف آئی آر

جب عمران خان نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھایا تھا تو ٹھیک دو دن بعد 20 اگست 2018 کو دو افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔ دونوں ملزمان کا جرم یہ تھا کہ جب نواز شریف کو اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت لے جایا جارہا تھا...

M Khan Edited 2 months ago
پھول نچھاور کرنے پر ایف آئی آر

عمران خان ہی دہشتگردوں کو واپس لایا

فواد چوہدری نے حالیہ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ عمران خان نے بحیثیت وزیراعظم ہدایت دی تھی کہ دہشتگردوں سے مذاکرات کیے جائیں اور انہیں دوبارہ لے کر آیا جائے۔ چھ ایسے کمانڈرز جنہیں سزائے موت سنائی گئی تھی، انہیں ص...

M Khan Edited 2 months ago

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.