UR
▶ Video
ابی نندن کو ایک دھمکی پر چھوڑ دیا!
متعدد انڈین تجزیہ کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان نے ابی نندن کو انڈیا کی دھمکی پر چھوڑا تھا کہ اگر نہ چھوڑا تو انڈیا حملہ کر دے گا۔ جس پر عمران خان نے فوراً ابی نندن کو اگلے ہی دن چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا جس نے پاکستان پر حملہ کیا تھا۔
No comments yet. Start the discussion.