عمران خان کا اعتراف
عمران خان نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ مہنگائی کی وجہ سے ہمارا ووٹ بینک ختم ہورہا تھا جس کی وجہ سے ہم نے اسمبلیاں توڑ دیں۔ یہ سیدھا سیدھا اپنی ناکامی اور نااہلی کا اعتراف تھا۔
عمران خان کی حکومت میں جو جو تباہی ہوئی اور پاکستان کو جو جو نقصان پہنچا اس اس صفحے پر اس کے حوالے سے لاگز جمع کیے جارہے ہیں جو ویڈیو، رپورٹس، تصاویر یا خبریں ہوسکتی ہیں۔
عمران خان نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ مہنگائی کی وجہ سے ہمارا ووٹ بینک ختم ہورہا تھا جس کی وجہ سے ہم نے اسمبلیاں توڑ دیں۔ یہ سیدھا سیدھا اپنی ناکامی اور نااہلی کا اعتراف تھا۔
نجم سیٹھی نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا تھا کہ آسٹریلین کرکٹ کی نقل میں عمران خان نے پاکستان کا بنیادی کرکٹ ڈھانچہ یک دم تبدیل کر دیا تھا جس سے پاکستان کی لیگ کرکٹ مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور نئے کھلاڑی آنا بند...
YouTube
عمران خان کے قریبی ساتھی اور اتحادی شیخ رشید نے ایک سے زائد بار یہ اعتراف کیا کہ عمران خان کی حکومت میں ہم ملک کو تباہی کے دھانے پر پہنچا چکے تھے اور ملک کسی بھی وقت دیوالیہ ہوسکتا تھا۔ تحریک عدم اعتماد نہ آتی...
Source: فیس بک ویڈیو
جب عمران خان نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھایا تھا تو ٹھیک دو دن بعد 20 اگست 2018 کو دو افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔ دونوں ملزمان کا جرم یہ تھا کہ جب نواز شریف کو اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت لے جایا جارہا تھا...
فواد چوہدری نے حالیہ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ عمران خان نے بحیثیت وزیراعظم ہدایت دی تھی کہ دہشتگردوں سے مذاکرات کیے جائیں اور انہیں دوبارہ لے کر آیا جائے۔ چھ ایسے کمانڈرز جنہیں سزائے موت سنائی گئی تھی، انہیں ص...
Source: فیس بک ویڈیو
عمران خان کے قریبی ساتھی اور بعد میں باغی ہوجانے والے راہنما فیاض الحسن چوہان نے ایک پروگرام میں انکشاف کیا کہ عمران خان ایٹمی پروگرام کو ختم کرنا چاہتے اور ہمیں یہ پٹی پڑھاتے رہے کہ اگر اس کے عوض 70 یا 80 ارب...
Source: فیس بک ویڈیو
اسد عمر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان حکومت کی بدترین کاکردگی کا اعتراف کیا اور کہا کہ اسی بدترین کارکردگی کی وجہ سے ہی ہم تمام ضمنی الیکشنز ہار گئے تھے۔ بلکہ ساتھ ساتھ اس نے خیبرپختونخوا میں بھی اپنی...
No comments yet. Start the discussion.