Wali Khan — Creator Profile — TopicLogs
☰

Wali Khan
@walikhan
11Topics Created
37Approved Logs
1Topic Followers
آ Added to کشمیریوں کی پاکستان سے اظہار محبتآزاد کشمیر میں پاکستان کے حق میں مظاہرہ
آزاد کشمیر مظفر آباد میں کشمیریوں نے پاکستان کے حق میں مظاہرہ کیا جس میں یہ نعرے لگائے کہ 'ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے۔' یوں پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔
ج Added to پی ٹی آئی میں گالم گلوچ کا کلچرجمشید دستی کی عمران خان کو گالم گلوچ
پی ٹی آئی راہنما جمشید دستی نے پی ٹی آئی جوائن کرنے سے پہلے دعوی کیا تھا کہ عمران خان اتنا غلیظ انسان ہے کہ اگر اقتدار میں آگیا تو بہن اور بھائی کا نکاح جائز قرار دے دے گا۔ پی ٹی…
م Added to عمران خان اور پی ٹی آئی کے گستاخانہ بیانات اور کلماتمکہ مدینہ نہیں جانا چاہئے تھا
ایک تقریر میں عمران خان نے کہا کہ اس وقت عمرے پر جانے سے بہتر تھا کہ میری لیے سیاسی جدوجہد کرتے۔ اس نے اپنی لیے کی گئی سیاسی جدوجہد کو عمرہ کرنے سے افضل قرار دیا۔
خ Added to عمران خان کی بدکاری اور بےراہ رویخاور مانیکا کے ملازم کا آنکھوں دیکھا حال
خاور مانیکا کے ملازم لطیف نے عمران خان اور بشری بی بی کے ناجائز تعلقات کی گواہی دی اور ایک انٹرویو میں تفصیل سے بتایا کہ شادی اور نکاح سے پہلے ہی دونوں کے ناجائز تعلقات قائم ہوچکے…
Added to ایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردیکوپرا پولیس چوکی پر حملہ
عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر سردار عثمان کاشر اور اس کے مسلح جھتے نے ضلع باغ کے چترہ ٹوپی روڈ پر واقع کوپرا پولیس چوکی پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں سپاہی رحیم گل نے جامِ شہادت نوش…
Added to پاک بھارت جنگ 1965 کا فاتح پاکستانآسٹریلوی اخبار دی آسٹریلین نے پاکستان کو فاتح قرار دیا تھا
اس اخبار کی سرخی سیالکوٹ سیکٹر (خاص طور پر چونڈہ اور فیلورا کے آس پاس) کی لڑائیوں کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ اس میں اس اخبار نے پاکستان کو فاتح قرار دیا ہے۔ پاکستان نے اس محاذ پر بہت…
Added to پی ٹی آئی کا جھوٹ اور پروپیگنڈاجمائما نے کہا میرے ساتھ چلو
پی ٹی آئی نے ہمیشہ یہ بات پھیلانے کی کوشش کی کہ جمائما خان نے عمران خان کو طلاق کے وقت کہا تھا میرے ساتھ برطانیہ چلو اور میرا باپ وہاں تمہیں بزنس کروا دے گا۔ لیکن عمران خان نے…
ج ◷ Added to پی ٹی آئی کا جھوٹ اور پروپیگنڈاجمائما سے 12000 کروڑ پاؤنڈ کا حصہ
پی ٹی آئی کے ایکٹیوسٹ وجاہت سمیع نے اپنی پوسٹ میں دعوی کا کہ جمائمہ کو طلاق دیتے وقت قانونی طور پر ملنے والی جمائمہ کی آدھی جائیداد، تقریباً 12 ہزار کروڑ پاؤنڈ، لینے سے انکار پر جج…
ع Added to عمران خان کے جھوٹے وعدے، بیانات اور دعوےعمران خان بہت اعتماد سے جھوٹ بولتا ہے
حامد میر نے ایک ٹاک شو میں کہا کہ عمران خان جس طرح جھوٹ بولتا ہے میں نے کسی کو نہیں دیکھا۔ وہ کنٹینر پر کھڑے ہوکر اور انگلی ہلا ہلا کر ایسی بات کرتا ہے جو اسکو پتہ ہوتی ہے کہ غلط…
ف Added to عمران خان کے یوٹرنفوج نے پاکستان کو جوڑ رکھا ہے
عمران خان جب اقتدار میں تھا اس وقت وہ کہا کرتا تھا نے ہی پاکستان کو جوڑ رکھا ہے اور فوج پر تنقید سے بڑھ کر کوئی غداری نہیں۔ پھر جب اقتدار ہاتھ سے گیا تو اسی فوج کے خلاف منظم مہم…
ش Added to عمران خان کی کرپشن، بےایمانی اور مالی بےضابطگیاںشوکت خانم اسپتال کی لیب کا پیسہ ہڑپ
یہ بات کافی مشہور ہے کہ شوکت خانم اسپتال کے ٹسٹ پاکستان میں سب سے مہنگے ٹسٹ ہیں اور وہ باہر کا کوئی ٹسٹ قبول نہیں کرتے۔ پی ٹی آئی کی سابق سینئر راہنما عظمی کاردار نے انکشاف کیا کہ…
ب Added to عمران خان کی کرپشن، بےایمانی اور مالی بےضابطگیاںبنی گالہ زمین پر عمران خان کی تضاد بیانی
بنی گالہ زمین پر عمران خان نے ہمیشہ تضاد بیانی سے کام لیا۔ اس کا ابتدائی موقف تھا کہ زمین مجھے تحفے میں ملی ہے۔ جب جمائما نے انکار کر دیا کہ میں نے تو کوئی تحفہ نہیں دیا تو عمران…