راؤلا کوٹ میں پاک فوج کا میڈیکل کیمپ — پاک فوج کے… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicپاک فوج کے ریسکیو اور ریلیف آپریشنز
UR ▧ 3 media

راؤلا کوٹ میں پاک فوج کا میڈیکل کیمپ

راولاکوٹ میں ایکشن کمیٹی کے فسادات کے بعد سڑکیں اور اسپتال بند ہونے کے پیش نظر عوام کو علاج اور اسپتال تک رسائی ناممکن ہوگئی تھی۔
اس کو ملحوظ رکھتے ہوئے پاک فوج کی جانب راولاکوٹ میں منیر چوک اور ریسکیو 15 چوک میں موبائل میڈیکل کیمپس قائم کیے اور پہلے دن خواتین اور بچوں سمیت 101 مریضوں کا چیک اپ کیا گیا اور انکو ادویات فراہم کی گئیں۔

Images

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in