سرگودھا میں ایک قاری کی دوسرے کے ساتھ جنسی زیادتی… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicعلماء اور قاریوں کی ہم جنس پرستی اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات
UR

سرگودھا میں ایک قاری کی دوسرے کے ساتھ جنسی زیادتی

سرگودھا کی تحصیل ساہیوال میں مولانا قاری محمد عثمان اپنے دوست کو اپنی بیٹھک پر نشہ آور چائے دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ جب دوست کو ہوش آیا تو اسکا جنسی زیادتی کا اندازہ ہو جس کے بعد اس نے تھانے میں رپورٹ درج کروائی۔ دوست کا کہنا تھا کہ نشہ آور چیز کھانے سے پہلے قاری صاحب کا کہنا تھا کہ "یار آپ بہت اچھے ہیں، مگر آپ کے اندر ایک کمی ہے آپ نماز نہیں پڑھتے۔"

پولیس قاری کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔
Sourceٹویٹر پوسٹ
Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in