ماریو نوفل کا ربیعہ احسان کے قتل پر پروپیگنڈا… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicپاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم
UR ▧ 2 media

ماریو نوفل کا ربیعہ احسان کے قتل پر پروپیگنڈا

پاکستانی صحافی ربیعہ احسان کے المناک قتل کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس، بشمول ماریو نوفل اور آر ٹی نیوز نے ایک گمراہ کن اینٹی پاکستان بیانیے کو فروغ دینے کے لیے استعمال کی۔ وہ یہ تاثر دینے کی کوشش کرتے رہے کہ ربیعہ احسان کو اس لیے قتل کیا گیا کیونکہ انہوں نے امریکہ میں ریجیم چینج کے بارے میں ایک ویڈیو بنائی تھی۔ حالانکہ واقعے کے دن ہی ان کے شوہر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ربیعہ کے شوہر کا بیان تھا اس کے بندوق سے حادثاتی گولی چلی جس سے اسکی بیوی کی موت ہوگئی۔

Images

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in