Abdullah Gul
@abdullahgul
10Topics Created
51Approved Logs
2Topic Followers
Added to پی ٹی آئی کی پرتشدد سیاستپی ٹی آئی کارکن کا رینجرز پر حملہ
راولپنڈی مال روڈ پر مسلح پی ٹی آئی دہشتگرد محمد حسین نے رینجرز کی گاڑی پر فائرنگ کی جس سے ایک سپاہی شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ انکی جوابی فائرنگ میں محمد حسین ہلاک ہوگیا۔ محمد حسین پی…پاک فوج میں شامل کشمیری نوجوان بغاؤت کریں
ایکشن کمیٹی کے لیڈر سردار امان ایک تقریر میں پاک فوج میں شامل کشمیری نوجوانوں کو بغاؤت کی ترغیب دیتے ہیں۔ یہ دنیا کے ہر ملک میں بغاؤت کہلاتی ہے اور سخت ترین قابل سزا جرم ہے۔وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو قتل کرنے کا اعلان
پی ٹی آئی کے ایک ٹک ٹاکر نے سعودی عرب میں بیٹھ کر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں کہا کہ مجھے موقع ملا تو میں فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کو قتل کر دونگا۔ جس کے بعد ان کے خلاف سوشل…پی ٹی آئی وکلاء 50 کروڑ ڈونیشن ہڑپ کر گئے
پی ٹی آئی کی سینئر راہنما شاندانہ گلزار نے اس ویڈیو میں انکشاف کیا ہے کہ امریکہ سے 50 کروڑ امریکہ سے ڈونیشن ائی تھی جو وکلاء ہڑپ کرگئے۔ ان کے علاوہ علی امین گنڈاپور نے ان وکلاء کے…رندھیر جیسوال کا الیکشن کے خلاف بیان اور ایکشن کمیٹی کا ایکشن
رندھیر جیسوال (MEA کے ترجمان) نے پاکستان کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کو "cosmetic electoral exercise" (کاسمٹک الیکٹورل ایکسرسائز / دکھاوے…کشمیر ڈیجیٹل کے نمائندے راجہ ساجد پر حملہ
وادی نیلم میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح جھتے نے کشمیرڈیجیٹل کے نمائندے راجہ ساجد پر اس وقت حملہ کیا جب وہ الیکشن کی کوریج کرنے جارہے تھے۔ کالعدم کمیٹی کے غنڈوں نے انکو مارتے ہوئے…بابر غوری کی دولت میں حیران کن اضافہ
بابر غوری کے بارے میں ایم کیو ایم میں مشہور تھا کہ وہ مکمل طور پر کنگال تھے۔ سیاست میں آنے کے بعد انکی دولت میں اضافہ ہوا اور اس وقت وہ امریکہ میں ایک بڑی فوڈ چین کے مالک ہیں۔کنور معیز کی دولت میں حیران کن اضافہ
کنور معیز کنگلا تھا اور اسکا کوئی مالی پس منظر نہیں تھا۔ لیکن ہر ایم کیو ایم کا متحرک کارکن بنا جس کے بعد حیدر رضوی کے ساتھ ملکر وہ دیکھتے ہی دیکھتے ٹاپ سٹی کا مالک بن گیا اور ارب…ایکشن کمیٹی کی ریلی میں شریک لڑکی کے چہرے پر انڈین جھنڈا
کلعدم ایکشن کمیٹی کی برطانیہ میں جاری ریلی میں ایک لڑکی خود کو کشمیری ظاہر کیا اور پاکستان کے ظلم کا واویلا کیا۔ لیکن سوشل میڈیا صارفین نے نشاندہی کی کہ لڑکی نے اپنے چہرے پر انڈیا…
Added to عوامی ایکشن کمیٹی بھارت نوازی اور پاکستان دشمنی