سردار زاہد کا اغواء — ایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردی
UR

سردار زاہد کا اغواء

کالعدم ایکشن کمیٹی کے بارے میں کہا جارہاہے اوورسیز کشمیریوں سے مدد مانگتے مانگتے انہوں نے اوورسیز کشمیریوں کو اغوا کرنا شروع کر دیا ہے۔ آج کھائی گالہ سے مفرور دہشتگرد عمر نذیر کے دہشتگردوں نے اوورسیز پاکستانی سردار زاہد کو اغوا کیا ہے اور ان کو بد ترین تشدد کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے اور ساتھ ہی تاوان بھی مانگ رہے ہیں۔
Sourceٹویٹر پوسٹ

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in