UR
▶ Video
4 بچوں کی موت پر عمر نذیر کا یوٹرن
کعلدم ایکشن کمیٹی کی قیادت خاص طور پر عمر نذیر سارا دن سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 4 بچوں کی موت کا واویلا کرتا رہا۔ جب کنفرم ہوگیا کہ یہ خبر مکمل طور پر جھوٹ ہے تو شامل کو بڑے آرام سے مکر گیا کہ ہم نے بچوں کی موت کا پروپیگنڈا نہیں کیا۔
No comments yet. Start the discussion.