سڑکوں پر پڑی لاشوں کی اے آئی تصویر ڈیلیٹ — ایکشن… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicایکشن کمیٹی کا جھوٹ اور پروپیگنڈا
UR ▧ 1 media

سڑکوں پر پڑی لاشوں کی اے آئی تصویر ڈیلیٹ

پی ٹی آئی اور ایکشن کمیٹی نے سڑک پر پڑی لاشوں کی ایک تصویر خوب وائرل کی۔ جب ثابت ہوگیا کہ تصویر فیک ہے اور اے آئی سے بنی ہے تو ایکشن کمیٹی نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے تصویر والی ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی ہے۔ لیکن پروپیگنڈا کا مقصد حاصل ہوگیا تھا۔

Images

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in