سیاسی مفاد کے لیے فوجی سربراہان پر حملوں کا موقف… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicعمران خان کے یوٹرن
UR ▶ Video

سیاسی مفاد کے لیے فوجی سربراہان پر حملوں کا موقف

عمران خان اکثر کہا کرتا تھا کہ جو سیاسی مفادات کے لیے فوجی سربراہ یا سپاہ سالار کو نشانہ بنانے والا غدار ہوتا ہے۔
لیکن پھر دنیا نے دیکھا کہ جب اقتدار عمران خان کے ہاتھ سے گیا تو اس نے پہلے جنرل باجوہ اور پھر جنرل عاصم منیر کو مسلسل اپنے نشانے پر رکھا اور بہت سے مبصرین کے مطابق وہ فوجی سربرہان کی مدد سے اپنے اقتدار کی واپسی چاہتے تھے۔ یوں اس نے سیاسی فائدے کے لیے سپاہ سالاروں پر تنقید کی تھی اور اپنے سابقہ نظریے سے یوٹرن لیا۔

Video

▶ Watch on X / Twitter

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in