TopicLogs.com
🌐 En
عمران خان کے یوٹرن — #164 —

سیاست میں فوج کی مداخلت پر

Shahid Khan Log by: Shahid Khan
عمران خان نے مشرف کو ووٹ دیا۔ فوج کی مدد سے دہرنے دئیے پھر حکومت بنائی۔ بقول عمران خان خارجہ پالیسی اور دوسرے ممالک سے پیسے لینے میں ساری مدد فوج نے کی۔ بقول عمران خان کے بجٹ پاس کرنے اور کورم پورا کرنے کے لیے بھی فوج بندے پورے کرکے دیتی تھی۔ عمران خان نے کہا تھا کہ فیض حمید بطور ڈی جی آئی ایس آئی مجھے اس لیے چاہئے تھا کہ اپوزیشن سے نمٹ سکوں۔ عمران خان نے جب اچانک اعتماد کا ووٹ لینے اعلان کر دیا تو سیدھا فوج کو کہا کہ تم کر کے دو۔ لیکن جب عمران خان کی حکومت ختم ہوئی تو ایک بہت بڑا یوٹرن لے کر اعلان کر دیا کہ میں میری ساری جدوجہد کا مقصد ہی فوج کی سیاست میں مداخلت کو روکنا ہے۔
✔️ Useful (0)
ٹویٹر پوسٹ
Back to topic Home
Earn by adding a log
This is an evidence-based platform. Add your own log to this topic in 3–5 minutes.
0.05 USD per approved log
• Approval required before it becomes public.