عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئی تو اس نے اسکو امریکہ سازش قرار دیا۔ اس پر اس نے پچاس کے قریب جلسے کیے کہ میری حکومت امریکہ گرا رہا ہے۔ باجوہ یا اپوزیشن سب امریکہ کے کہنے پر کر رہے ہیں۔
لیکن جب حکومت چلی گئی اور کچھ عرصہ بعد اس نے امریکہ سے مدد لینے کی کوششیں شروع کر دیں تو اپنے سابق بیانیے سے یوٹرن لے کر کہنا شروع کر دیا کہ میری حکومت امریکہ نے نہیں گرائی ہے۔