کنور معیز کی دولت میں حیران کن اضافہ — پاکستانی… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicپاکستانی سیاستدانوں کی مالی حیثیت سیاست میں آنے سے پہلے اور اب
UR

کنور معیز کی دولت میں حیران کن اضافہ

کنور معیز کنگلا تھا اور اسکا کوئی مالی پس منظر نہیں تھا۔ لیکن ہر ایم کیو ایم کا متحرک کارکن بنا جس کے بعد حیدر رضوی کے ساتھ ملکر وہ دیکھتے ہی دیکھتے ٹاپ سٹی کا مالک بن گیا اور ارب پتی ہوگیا۔ کچھ صحافیوں کی رپورٹس ہیں کہ دولت میں یہ حیران کن اضافہ کرپشن اور زبردستی دوسروں کے اثاثوں پر قبضہ شامل ہے۔
Sourceیوٹیوب

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in