خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی بدترین کارکردگی اور… — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 اردو

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی بدترین کارکردگی اور کرپشن

یہ موضوع خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے دورِ حکومت کی بدترین کارکردگی پر مواد جمع کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس میں کرپشن، صوبائی اداروں کی تباہی، صوبے کی معاشی صورتحال، دہشت گردی کے مسائل اور انفراسٹرکچر کی زبوں حالی سے متعلق لاگز جمع کیے جائیں گے۔

76 لاگز 1 فالورز تخلیق اپڈیٹ
ٹیگز: #PTI
مقررہ انعام: $0.10 فی لاگ (1 فعال انعامات)
انعام لگانے کے لیے لاگ اِن کریں لاگ اِن

لاگز

76
تازہ ترین

تیمر گرہ میڈیکل کالج 4 ارب کی کرپشن

تیمر گرہ میڈیکل کالج پر پی ٹی آئی نے 2015 میں بنانا شروع کیا۔ اس میں کوئی دو سو کے قریب ملازمین بھرتی ہیں۔ جنکی 23 کروڑ ماہانہ تنخواہ باقاعدگی سے جارہی ہے۔ سٹاف موجود ہے۔ تنخواہیں چل رہی ہیں۔ لیکن نہ عمارت کی ت...

M Sarim Khan ترمیم شدہ 8 ماہ قبل

خیبر پختون خواہ کو پی ٹی آٸی نے تباہ کردیا ہے

خیبر پختون خواہ میں پی ٹی آٸی تیرہ سال سے اقتدار کے مزے لے رہی ہے مگر صوبے کی حالت نہایت خراب ہے۔ صوبے میں انفراسٹرکچر تباہ ہوچکا ہے۔ وزیراعلی کو نٸی سڑکیں بنانے کا کوٸی خیال نہیں ہے۔ سہیل آفریدی کو اگر خیال ہے...

Toba Ahmad ترمیم شدہ 8 ماہ قبل

ماہانہ 90 کلو سونے کی چوری

گورنر پختونخوا نے انکشاف کیا ہے کہ صرف کوہاٹ بلاک میں پی ٹی آئی کے سہیل آفریدی، نوید آفریدی، شہریار آفریدی اور پی ٹی آئی کے کچھ اور راہنما اور جے یو آئی کے سیٹھ گوہر سیف اللہ اور نسیم آفریدی وغیرہ مل کر ماہانہ...

Wali Khan ترمیم شدہ 3 دن قبل
▶ ویڈیو

اے ڈی پی میں 9 ارب کے ٹھیکے

خیبر پختونخوا کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) میں تقریباً 9 ارب روپے (بالکل ٹھیک 8.92 ارب روپے) کے ٹھیکوں کا جو معاملہ حالیہ دنوں میں سامنے آیا ہے۔ یہ خیبر ضلع میں 71 ترقیاتی منصوبوں (زیادہ تر سڑکوں اور مت...

Asif Khan ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

جنگلات کی بےدریغ کٹائی کی ویڈیو

یہ ایک اور ویڈیو ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں جنگلات کو کس بےدریغ طریقے سے کاٹا گیا ہے۔ درخت لگانے کا نعرہ لگا کر درختوں کا صفایا کر دیا گیا۔

Asif Khan ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

پختونخوا میں صحت کے شعبے میں 100 ارب کی کرپشن

پی ٹی آئی راہنما شیر افضل مروت نے انکشاف کیا کہ رپورٹس کے مطابق عمران خان کے کزن نوشیروان برکی نے صحت کے شعبے میں کم و بیش 100 ارب کی کرپشن کی ہے۔ عمران خان نے اسکو تمام تر اختیارات اور مکمل کنٹرول دینے کے لیے...

M Khan ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

پی ٹی آئی دور میں درختوں کی بےدریغ کٹائی

مختلف رپورٹس کے مطابق عمران خان کے دور میں پختونخوا میں جتنے درخت اور جنگلات کاٹے گئے اتنے پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں کٹے گا۔ زیادہ تر کٹائیاں مالم جبہ جیسے سیاحتی مقامات پر ہوتی رہیں۔

Asif Khan ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…

6 ارب روپے گندم کرپشن سکینڈل

سال 2024 میں پنجاب سے سستے داموں گندم خریدی گئی اور خیبر پختونخوا میں مہنگے داموں فروخت کی گئی جس کا 6 ارب روپے منافع پی ٹی آئی کے کچھ بڑوں نے آپس میں بانٹ لیا۔ 2024 میں خیبر پختونخوا حکومت نے تقریباً 3 لاکھ می...

Asif Khan ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل

اضا خیل میں 1730 میٹرک ٹن گندم کی چوری

اضاخیل گندم سکینڈل نوشہرہ (خیبر پختونخوا) کے سرکاری گندم گودام (نیشنل ریزرو سینٹر) سے متعلق دو بڑے معاملات پر مشتمل ہے۔ سرکاری گودام سے تقریباً 1,700 سے 1,730 میٹرک ٹن گندم (تقریباً 30,000 سے زائد بوریاں) غائب...

Asif Khan ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل

ایکسیویٹر سے تارکول ملی بجری سڑکوں پر پھیلانے کا کام

سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بجری میں تارکول میلا کر ایک ایکسیویٹر کی مدد سے اسکو سڑک پر پھیلانے کا کام کیا جارہا ہے۔ گویا یہ پی ٹی آئی حکومت سڑک بنا رہی ہے۔ اس ویڈیو کا سوشل میڈیا پر خو...

M Khan ترمیم شدہ 2 ماہ قبل

گفتگو

0 تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ گفتگو شروع کریں۔