ایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردی — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 اردو

ایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردی

اس صفحے پر آزاد کشمیر میں متحرک کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردی کے حوالے سے لاگز جمع کیے جارہے ہیں۔ ان میں ویڈیوز، تصاویر اور دیگر رپورٹس شامل کیے جارہے ہیں۔

12 لاگز 1 فالورز تخلیق اپڈیٹ
مقررہ انعام: $0.10 فی لاگ (1 فعال انعامات)
انعام لگانے کے لیے لاگ اِن کریں لاگ اِن

لاگز

12
تازہ ترین

ایکشن کمیٹی کا رینجرز پر حملوں کا اعلان

آزاد کشمیر میں موجود کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر رینجرز کی گرفتاری اور انکو قتل کرنے کے برملا اعلانات کیے۔ ایکشن کمیٹی کی طرف سے انکی کوئی تردید بھی نہیں آئی۔

VishnooGuruG ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل
ویڈیو فوٹیج ▶ ویڈیو

چار پولیس اہلکاروں پر تشدد

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایکشن کمیٹی کے شرپسند چار پولیس اہلکاروں پر بہیمانہ تشدد کر رہے ہیں۔

Abdullah Gul ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…