UR
▶ Video
سڑکوں کی کھدائی اور آگ جلانا
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایکشن کمیٹی کے بلوائیوں نے سڑک کھود لی ہے اور اس پر ٹائر وغیرہ جلا کر آگ لگائی ہوئی ہے کہ تاکہ گاڑیاں سڑک پر سفر نہ کرسکیں اور نظام زندگی معطل ہو۔ اس ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستان کے جھنڈوں کو بھی آگ لگائی گئی ہے۔