کشمیر ڈیجیٹل کے نمائندے راجہ ساجد پر حملہ — ایکشن… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردی
UR ▶ Video

کشمیر ڈیجیٹل کے نمائندے راجہ ساجد پر حملہ

وادی نیلم میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح جھتے نے کشمیرڈیجیٹل کے نمائندے راجہ ساجد پر اس وقت حملہ کیا جب وہ الیکشن کی کوریج کرنے جارہے تھے۔ کالعدم کمیٹی کے غنڈوں نے انکو مارتے ہوئے گالیاں اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور انکا موبائل فون بھی توڑ دیا۔ کالعدم کمیٹی کے دہشتگردوں نے راجہ ساجد کو دریائے نیلم میں پھینکنے کی کوشش کی اور خبردار کیا کہ وہ اسکو جان سے مار دینگے۔

Video

▶ Watch on X / Twitter

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in