اس صفحے پر آزاد کشمیر میں متحرک کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردی کے حوالے سے لاگز جمع کیے جارہے ہیں۔ ان میں ویڈیوز، تصاویر اور دیگر رپورٹس شامل کیے جارہے ہیں۔
ایکشن کمیٹی کی ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں کمیٹی کے غنڈے عام بسوں کو روک کر انکو توڑ رہے ہیں اور آگ لگا رہے ہیں۔ یہ دہشتگرد مسلسل عوامی املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم نے جب پہ...
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…جھلک دستیاب نہیں — X / Twitter پر دیکھیں
ایکشن کمیٹی کی ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں کمیٹی کے غنڈے عام بسوں کو روک کر انکو توڑ رہے ہیں اور آگ لگا رہے ہیں۔ یہ دہشتگرد مسلسل عوامی املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم نے جب پہیہ جام کا اعلان کیا ہے تو لوگوں کی جرات کیسے ہوئی کہ وہ اپنی گاڑیاں لے کر سڑکوں پر نکلیں یا پبلک ٹرانسپورٹ کی بسیں چلیں۔
راولا کوٹ سے سوشل میڈیا پر کچھ ایسی وڈیوز آئیں جن میں ایکشن کمیٹی کے کارندوں کے پاس انتہائی خطرناک آتشیں اسلحہ دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ملٹری گریڈ کا اسلحہ ہے۔ یہ اسلحہ انکے عزائم ظاہر کرتا ہے اور یقیناً یہ اسلحہ ا...
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…جھلک دستیاب نہیں — X / Twitter پر دیکھیں
راولا کوٹ سے سوشل میڈیا پر کچھ ایسی وڈیوز آئیں جن میں ایکشن کمیٹی کے کارندوں کے پاس انتہائی خطرناک آتشیں اسلحہ دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ملٹری گریڈ کا اسلحہ ہے۔ یہ اسلحہ انکے عزائم ظاہر کرتا ہے اور یقیناً یہ اسلحہ ان کو انڈیا اور طالبان نے فراہم کیا ہوا ہے۔
اس ویڈیو میں زخمی پولیس اہلکار کے مطابق صبح راولاکوٹ بس سٹینڈ پر کلعدم ایکشن کمیٹی کے غنڈوں نے حملہ کر کے اسکو بند کردیا۔ ہم لوگ بس سٹینڈ کھولنے گئے تو ایکشن کمیٹی کے دہشتگردوں نے کلاشنکوف سے ہم پر فائر کھول دی...
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…جھلک دستیاب نہیں — X / Twitter پر دیکھیں
اس ویڈیو میں زخمی پولیس اہلکار کے مطابق صبح راولاکوٹ بس سٹینڈ پر کلعدم ایکشن کمیٹی کے غنڈوں نے حملہ کر کے اسکو بند کردیا۔ ہم لوگ بس سٹینڈ کھولنے گئے تو ایکشن کمیٹی کے دہشتگردوں نے کلاشنکوف سے ہم پر فائر کھول دیا اور ایک گولی مجھے اور باقی گولیاں میرے دو اور ساتھیوں کو لگیں۔
سوشل میڈیا پر راؤلا کوٹ سے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کلعدم ایکشن کمیٹی کے دہشتگرد گھروں کی کھڑکیوں سے پولیس پر فائرنگ کر رہے ہیں۔ رپوٹس ہیں کہ اس کے لیے مقامی خاندانوں کو یرغمال بنا کر گھروں کو مور...
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…جھلک دستیاب نہیں — X / Twitter پر دیکھیں
سوشل میڈیا پر راؤلا کوٹ سے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کلعدم ایکشن کمیٹی کے دہشتگرد گھروں کی کھڑکیوں سے پولیس پر فائرنگ کر رہے ہیں۔ رپوٹس ہیں کہ اس کے لیے مقامی خاندانوں کو یرغمال بنا کر گھروں کو مورچوں میں تبدیل کیا گیا اور وہاں سے فورسز پر فائرنگ کی گئی۔ ایکشن کمیٹی اس ویڈیو میں عوام کی جان و مال کو اپنی ڈھال بنا رہی ہے۔
راولا کوٹ بس ٹرمینل پر پولیس کارروائی کے دوران فائرنگ
پونچھ ریجن پولیس کے مطابق راولا کوٹ بس ٹرمینل سے فسادی جتھوں کی جانب سے کھڑی کی گئی رکاوٹیں ہٹانے کے دوران کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسند عناصر نے پولیس پر شدید فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں سیکیورٹی اور قانون نافذ...
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…جھلک دستیاب نہیں — X / Twitter پر دیکھیں
پونچھ ریجن پولیس کے مطابق راولا کوٹ بس ٹرمینل سے فسادی جتھوں کی جانب سے کھڑی کی گئی رکاوٹیں ہٹانے کے دوران کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسند عناصر نے پولیس پر شدید فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں سیکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کئی اہلکار زخمی ہوئے۔ یکشن کمیٹی کے اس حملے کی متعدد ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔
اس آڈیو لیک کے مطابق راولاکوٹ کے ایک گھر میں انتشاری غنڈوں نے دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ ذخیرہ کیا تھا جسے سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کی کراس فائرنگ سے ہٹ کیا گیا تو دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا۔ اسی کو ایکشن کمیٹی...
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…جھلک دستیاب نہیں — X / Twitter پر دیکھیں
اس آڈیو لیک کے مطابق راولاکوٹ کے ایک گھر میں انتشاری غنڈوں نے دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ ذخیرہ کیا تھا جسے سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کی کراس فائرنگ سے ہٹ کیا گیا تو دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا۔ اسی کو ایکشن کمیٹی اور پی ٹی آئی نے سیکورٹی فورسز کی جانب سے حملے کا نام دیا اور مظلومیت کا واویلا شروع کردیا۔
آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے گاؤں پندی میں شکدر ولد صحبت کے گھر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو خواتین اور دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ ایک 15 سالہ لڑکی (انیقہ) شدید زخمی ہوئی۔ ابتدائی طور پر کچھ رپورٹس میں اسے گیس سلنڈ...
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…جھلک دستیاب نہیں — X / Twitter پر دیکھیں
آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے گاؤں پندی میں شکدر ولد صحبت کے گھر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو خواتین اور دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ ایک 15 سالہ لڑکی (انیقہ) شدید زخمی ہوئی۔
ابتدائی طور پر کچھ رپورٹس میں اسے گیس سلنڈر کا دھماکہ قرار دیا گیا، لیکن سوشل میڈیا پر عوامی ایکشن کمیٹی اور پی ٹی آئی سے منسلک اکاؤنٹس نے اسے سیکورٹی فورسز کا حملہ قرار دے کر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا۔
اس پر آزاد کشمیر کے پولیس ایس پی امیرالدین نے بیان دیا کہ دھماکے کے بعد گھر کی دیواروں پر نشانات اور فرش پر گڑھا نہ ہونے سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ بارودی مواد گھر کے اندر رکھا گیا تھا۔
دھماکے کے فوراً بعد ایکشن کمیٹی نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر فائرنگ اور گرینیڈ حملے کیے۔
اس کے بعد سوشل میڈیا پر منظم مہم چلا کر الزام ریاستی اداروں پر ڈالنے کی کوشش کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ ملوث افراد کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
کالعدم ایکشن کمیٹی کے بارے میں کہا جارہاہے اوورسیز کشمیریوں سے مدد مانگتے مانگتے انہوں نے اوورسیز کشمیریوں کو اغوا کرنا شروع کر دیا ہے۔ آج کھائی گالہ سے مفرور دہشتگرد عمر نذیر کے دہشتگردوں نے اوورسیز پاکستانی س...
کالعدم ایکشن کمیٹی کے بارے میں کہا جارہاہے اوورسیز کشمیریوں سے مدد مانگتے مانگتے انہوں نے اوورسیز کشمیریوں کو اغوا کرنا شروع کر دیا ہے۔ آج کھائی گالہ سے مفرور دہشتگرد عمر نذیر کے دہشتگردوں نے اوورسیز پاکستانی سردار زاہد کو اغوا کیا ہے اور ان کو بد ترین تشدد کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے اور ساتھ ہی تاوان بھی مانگ رہے ہیں۔
ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ گفتگو شروع کریں۔