راؤلا کوٹ بس سٹینڈ پر زخمی پولیس اہلکار — ایکشن کمیٹی… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردی
UR ▶ Video

راؤلا کوٹ بس سٹینڈ پر زخمی پولیس اہلکار

اس ویڈیو میں زخمی پولیس اہلکار کے مطابق صبح راولاکوٹ بس سٹینڈ پر کلعدم ایکشن کمیٹی کے غنڈوں نے حملہ کر کے اسکو بند کردیا۔ ہم لوگ بس سٹینڈ کھولنے گئے تو ایکشن کمیٹی کے دہشتگردوں نے کلاشنکوف سے ہم پر فائر کھول دیا اور ایک گولی مجھے اور باقی گولیاں میرے دو اور ساتھیوں کو لگیں۔

Video

▶ Watch on X / Twitter

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in