ایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردی — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 اردو

ایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردی

اس صفحے پر آزاد کشمیر میں متحرک کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردی کے حوالے سے لاگز جمع کیے جارہے ہیں۔ ان میں ویڈیوز، تصاویر اور دیگر رپورٹس شامل کیے جارہے ہیں۔

18 لاگز 1 فالورز تخلیق اپڈیٹ
مقررہ انعام: $0.10 فی لاگ (1 فعال انعامات)
انعام لگانے کے لیے لاگ اِن کریں لاگ اِن

لاگز

18
تازہ ترین ▧ 2 میڈیا

کوپرا پولیس چوکی پر حملہ

عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر سردار عثمان کاشر اور اس کے مسلح جھتے نے ضلع باغ کے چترہ ٹوپی روڈ پر واقع کوپرا پولیس چوکی پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں سپاہی رحیم گل نے جامِ شہادت نوش کیا۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں...

Wali Khan ترمیم شدہ 2 ہفتے قبل
کوپرا پولیس چوکی پر حملہ

سڑکیں کھولنے والے رینجرز اہلکار کا قتل

آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی بند کی گئی سڑک کھولنے میں مصروف رینجرز اہلکار سپاہی شاہنواز کو ایکشن کمیٹی نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔

M Khan ترمیم شدہ 3 ہفتے قبل

سردار زاہد کا اغواء

کالعدم ایکشن کمیٹی کے بارے میں کہا جارہاہے اوورسیز کشمیریوں سے مدد مانگتے مانگتے انہوں نے اوورسیز کشمیریوں کو اغوا کرنا شروع کر دیا ہے۔ آج کھائی گالہ سے مفرور دہشتگرد عمر نذیر کے دہشتگردوں نے اوورسیز پاکستانی س...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 1 ماہ قبل
▶ ویڈیو

خوراک کے ٹرک روکنا

ویسے تو ایکشن کمیٹی کا دعوی تھا کہ خوراک سیکیورٹی فورسز روک رہی ہیں۔ لیکن اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایکشن کمیٹی کے غنڈے خوارک کے ایک ٹرک کو روک رہے ہیں۔

M Khan ترمیم شدہ 1 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…

سڑکیں بند کرنے اور آگ لگانے کی فوٹیج

اس فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایکشن کمیٹی کے بلوائیوں نے سڑک پر بڑے بڑے پتھر اور درختوں کے تنے ڈال کر سڑک کو بلاک کیا ہوا ہے تاکہ عوام کی امدورفت کو روکا جا سکے۔ لیکن یہ پروپیگنڈا کرتے رہے کہ سڑکیں فورسز کے ا...

Shahid Khan ترمیم شدہ 1 ماہ قبل
سڑکیں بند کرنے اور آگ لگانے کی فوٹیج کی ویڈیو جھلک اپلوڈ ویڈیو
▶ ویڈیو

کشمیر ڈیجیٹل کے نمائندے راجہ ساجد پر حملہ

وادی نیلم میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح جھتے نے کشمیرڈیجیٹل کے نمائندے راجہ ساجد پر اس وقت حملہ کیا جب وہ الیکشن کی کوریج کرنے جارہے تھے۔ کالعدم کمیٹی کے غنڈوں نے انکو مارتے ہوئے گالیاں اور سنگین نتائج کی دھمک...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 1 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

ایکشن کمیٹی کے ڈنڈوں اور کلہاڑوں سے مسلح جتھے

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایکشن کمیٹی ڈنڈوں کے ساتھ ساتھ کلہاڑیوں سے بھی مسلح ہے۔ ان سے یہ مخالفین کو دھمکا رہے ہیں بہت سے سیکیورٹی اہلکار ان کلہاڑیوں کے حملوں میں زخمی اور شہید بھی ہوچکے ہیں۔

Abdullah Gul ترمیم شدہ 1 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

سڑکوں کی کھدائی اور آگ جلانا

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایکشن کمیٹی کے بلوائیوں نے سڑک کھود لی ہے اور اس پر ٹائر وغیرہ جلا کر آگ لگائی ہوئی ہے کہ تاکہ گاڑیاں سڑک پر سفر نہ کرسکیں اور نظام زندگی معطل ہو۔ اس ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسک...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 1 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

دکانوں پر حملے پر زبردستی بندش

اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایکشن کمیٹی کے غنڈے زبردستی دکانیں بند کروا رہے ہیں۔ جنہوں نے دکانیں بند نہیں کی ہیں ان پر حملے کر کے توڑ پھوڑ بھی کر رہے ہیں۔

Abdullah Gul ترمیم شدہ 1 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

خاتون کشمیری صحافی کو ہراساں کرنا

کلعدم ایکشن کمیٹی نے آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون صحافی کو اس بات پر ہراساں کیا کہ وہ ان سے اختلاف رائے رکھتی تھی۔ ایکشن کمیٹی کے کارندوں نے اسکو سوشل میڈیا پر غلیظ گالیاں اور دھمکیاں دیں۔

Abdullah Gul ترمیم شدہ 1 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…

گفتگو

0 تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ گفتگو شروع کریں۔