افغانستان میں طالبان کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 اردو

افغانستان میں طالبان کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں

یہ موضوع افغانستان میں طالبان دورِ حکومت کے دوران مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو دستاویزی شکل دینے کے لیے ہے، جن میں خواتین کی تعلیم و ملازمت پر پابندیاں، آزادیِ اظہار پر قدغن، میڈیا سنسرشپ اور سخت سزائیں شامل ہیں۔ صارفین مستند حوالوں کے ساتھ لاگز شامل کر سکتے ہیں۔

8 لاگز 0 فالورز تخلیق اپڈیٹ
مقررہ انعام: $0.20 فی لاگ (2 فعال انعامات)
انعام لگانے کے لیے لاگ اِن کریں لاگ اِن

لاگز

8
تازہ ترین

افغان طالبان کی میڈیا اور آزادی اظہار پر پابندیاں

عالمی جریدے ماڈرن ڈپلومیسی کے مطابق افغان طالبان رجیم نے تقریباً 80 فیصد خواتین صحافیوں کو جبری طور پر ملازمت چھوڑنے پر مجبور کیا، تجزیہ کار فرشتہ عباسی کا کہنا تھا کہ افغان طالبان رجیم نے تنقیدی آوازیں دبانے ک...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 1 ماہ قبل
▶ ویڈیو

طالبان کا ایک بزرگ پر تشدد

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کئی طالبان ملکر ایک سفید ریش بزرگ پر تشدد کر رہا ہے ہیں اور وہ بھاگنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن اسکو بھاگنے کا موقع نہیں دے رہے۔ افغان ذرائع کے مطابق افغانستان...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 1 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

برقعے میں ملبوس خاتون کو درے مارنے کی ویڈیو

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان برقعے میں ملبوس ایک خاتون کو درے مار رہے ہیں جب کہ وہ خاتون تکلیف میں چیخ رہی ہے۔ افغانستان میں خواتین کی حالت زار کے حوالے سے پوری دنیا کو تشویش ہے۔

M Khan ترمیم شدہ 1 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…

ایک شخص کو درے مارنے کی سزا

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طالبان ایک شخص کو لیٹا کر درے مار رہے ہیں اور وہ تکلیف سے چیخ رہا ہے۔ یہ سزا طالبان کی حکومت میں عام ہے اور اکثر لوگوں کو دیتے ہیں۔

M Khan ترمیم شدہ 1 ماہ قبل
▶ ویڈیو

تخار میں خواتین پر تشدد

سوشل میڈیا پر افغانستان کے صوبے تخار کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں افغان طالبان کچھ خواتین کو پانی کے بیچ کھڑا کر کے ان پر ڈنڈوں سے تشدد کر رہے ہیں۔

TopicLogs ترمیم شدہ 1 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

افغانستان میں غلامی قانونی قرار

میڈیا اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی کچھ رپورٹس کے مطابق افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے ایک حکم کے ذریعے انسانوں کا غلام بنانا جائز قرار دے دیا ہے۔ یوں صدیوں پہلے دفن ہونے والی غلامی کی روای...

M Sarim Khan ترمیم شدہ 5 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…

افغانستان میں خواتین کی تعلیم پر پابندی

پہلی طالبان حکومت جو 1996 سے 2001 تک افغانستان میں قائم رہی، اس دور میں خواتین کی تعلیم پر انتہائی سخت پابندیاں عائد کی گئیں۔ لڑکیوں کے اسکول بند کر دیے گئے اور کئی جگہوں پر تعلیمی اداروں کو نقصان پہنچایا گیا۔...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 5 ماہ قبل

20 فروری 2026: ایک معمر ترکمن شخص پر تشدد

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں افغان طالبان افغانستان کے شمال میں آباد ترکمن قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک غیر مسلح معمر دیہاتی شخص پر تشدد اور اسکی توہین کر رہے ہیں۔ یہ قبیلہ اس خطے کی ایک اقلیتی نسل...

Wali Khan ترمیم شدہ 6 ماہ قبل

گفتگو

0 تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ گفتگو شروع کریں۔