UR
▶ Video
افغانستان میں غلامی قانونی قرار
میڈیا اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی کچھ رپورٹس کے مطابق افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے ایک حکم کے ذریعے انسانوں کا غلام بنانا جائز قرار دے دیا ہے۔ یوں صدیوں پہلے دفن ہونے والی غلامی کی روایت کو افغانستان میں دوبارہ زندہ کر دیا ہے۔ یہ رپورٹس بھی آئیں کہ اس حکم پر افغانستان کی عدالت کی مہر بھی لگائی گئی ہے۔