Shahid Khan
@shahidkhan
9Topics Created
31Approved Logs
6Topic Followers
بلال مسجد کا پیش امام زندہ
کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی اور پی ٹی آئی نے مسجد بلال کے امام مسجد کو گولی لگنے اور مرنے کا خوب پروپیگنڈا کیا۔ پاک فوج اور پاکستان پر خوب لعن طعن کی گئی۔ اس کے کچھ دیر بعد اسکا ویڈیو…پولیس پر فائرنگ
ٹوئٹر پر مارخور نامی اکاؤنٹ نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح کارکن پولیس پر فائرنگ کررہے ہیں۔ایکشن کمیٹی کے مسلح کارکن
یہ ایک اور ویڈیو ہے جس میں ایکشن کمیٹی کے مسلح کارکنوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔
Added to افغانستان کی دہشتگردوں کی سرپرستیافغانستان میں موٹر سائیکل پر گھومتا بی ایل اے کا ایک دہشتگرد
سوشل میڈیا پر افغانستان میں بی ایل اے کے ایک دہشتگرد کی تصویر وائرل ہوئی جو موٹرسائیکل پر پھر رہا تھا اور نمبر پلیٹ کی جگہ پر بی وائی سی کی سمیع دین بلوچ کی تصویر لگائی ہوئی تھی�…قاسم سلیمانی کے مشیر ابو مہدی کا انٹرویو
قاسم سلیمانی کے اہم مشیر ابو مہدی سے پوچھا گیا کہ اگر وہ آئندہ پانچ برس میں "شہید" ہونے سے پہلے کسی ملک کو تباہ کرنے کا موقع پائیں تو کیا وہ اسرائیل کو نشانہ بنائیں گے؟ تو انہوں نے…پاک فوج نے افغانستان نے منشیات بحالی مرکز کے 400 مریض مار دئیے
یہ الزام افغان طالبان، پی ٹی ائی اور انڈین اکاؤنٹس نے لگایا جب پاکستان نے طالبان کی ایک ڈرون فیسلٹی پر حملہ کیا۔ تاہم اس حوالے سے سید مزمل شاہ نے ایک افغان میڈیا کی رپورٹ شئیر کی…
Added to پاک فوج پر لگے بڑے الزامات اور انکی حقیقتپاک فوج نے عافیہ صدیقی کو امریکہ کو بیچا ہے
عافیہ صدیقی ایک تعلیم یافتہ اور نسبتاً خوشحال پاکستانی خاندان سے تعلق رکھتی تھیں اور 1990 کی دہائی میں امریکہ گئیں، جہاں انہوں نے تعلیم حاصل کی اور بعد میں امریکی شہریت بھی حاصل…
Added to افغانستان کی پاکستان دشمنی1948: فقیر ایپی کی مسلح بغاوت
فقیر ایپی کو پاکستان میں افغانستان کی پہلی پراکسی کہا جاتا ہے۔ 1947ء میں پاکستان کے وجود میں آنے کے بعد فقیر ایپی نے پاکستان کو تسلیم کرنے سے انکار کیا۔ افغانستان نے فوراً فقیر…
Added to نواز شریف کے کام اور کارنامے31 مئی 1998 — نواز شریف کے دور میں پاکستان کے ایٹمی دھماکے
28 مئی 1998 کو بھارت کے ایٹمی تجربات کے بعد پاکستان پر اندرونی و بیرونی دباؤ بڑھ گیا۔ دھماکے روکنے کے لیے اس وقت کے امریکی صدر بل کلنٹن نے دھمکی اور رشوت دونوں سے کام لیا۔ نواز…پی آئی اے کے ساتھ روز ویلٹ ہوٹل بھی بیچ دیا (23 دسمبر 2025)
پی ٹی آئی سے وابستہ کئی بڑے سوشل میڈیا اکاؤنٹس، جن میں سبی کاظمی جیسے نام بھی شامل تھے، نے پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر یہ جھوٹ پھیلایا کہ اس کے ساتھ نیویارک کا روزویلٹ ہوٹل…
Added to عمران خان کے یوٹرن